تائیوان میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے جو کہ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع مزید پڑھیں
روس کی جانب سے یوکرین کا حملہ ناکام بنانے اور سیکڑوں فوجی مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرین نے جنوبی ڈونیسک میں 6 مشینی، 2 ٹینک بٹالینز کے ساتھ حملہ کیا جسے ناکام بنا مزید پڑھیں
گزشتہ ہفتے اردن کے ولی عہد شہزادہ ال حسین بن عبداللّٰہ اور سعودی خاتون رجوہ آل سیف کی ہونے والی شادی کا تذکرہ اب تک جاری ہے۔ شہزادہ ال حسین بن عبداللّٰہ اور سعودی خاتون رجوہ آل سيف کی شاہی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے لاہور واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی اور اس موقع پر مختلف ممالک کے قائدین مزید پڑھیں
اگر آپ مہماتی اور اچھی کہانیوں پر مبنی فلمیں پسند کرتے ہیں تو 2015 کی فلم دی ریوینینٹ ضرور پسند آئے گی۔ ریوینینٹ کا مطلب مرنے کے بعد قبر سے اٹھ کر آنے والا شخص ہے اور اس کی کہانی مزید پڑھیں
کینیڈا کے ساحل پر مچھلی کے شکار کو جانے والے 11 افراد سمندر کی تیز لہروں کا شکار ہوگئے جن میں سے 4 بچے ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں پیش مزید پڑھیں
واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے جس میں متعدد فیچرز موجود ہیں۔ اربوں صارفین اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں مگر کروڑوں کو اس میں چھپے چند بہترین فیچرز کا علم ہی نہیں ہوتا۔ واٹس ایپ کی مزید پڑھیں
بھارت کی پارلیمنٹ کی دیوار پر’اکھنڈ بھارت‘ کے نقشے نے مودی حکومت کےعزائم واضح کردیے ہیں۔ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے متعدد ارکان پارلیمنٹ نے ‘اکھنڈبھارت’ کےنام سے آرٹ ورک سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ پارلیمانی امور مزید پڑھیں
158 پروازوں سے اب تک 40 ہزار781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے۔ مذہبی امور کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مدینہ میں سرکاری اسکیم کے27 ہزار 686 پاکستانی عازمینِ حج موجود ہیں۔ اُنہوں نے بتایا مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی سٹی ایڈمنسٹریشن کو 3 سال کے لیے لیز پر دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ روز ویلٹ ہوٹل مزید پڑھیں
لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے صاحبزادے ہانیبال قذافی نے ٹرائل کے بغیر اپنی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہانیبال قذافی 7 سال سے زائد عرصے سے زیر حراست ہیں۔ مزید پڑھیں