پاکستان کاآذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

پاکستان نے وسطی ایشیائی ریاست آذربائیجان سے سستی ایل این جی (مائع قدرتی گیس) خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار کے درمیان معاہدہ ہوگا۔ آذربائیجان مزید پڑھیں

ایف بی آئی کی جولین اسانج کے خلاف دوبارہ تفتیش شروع

امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے آسٹریلوی صحافی اور وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف دوبارہ تفتیش شروع کر دی ہے۔ یہ بات آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتائی ہے۔ امریکا نے مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی کا بھارت میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

جاوید شیخ نے فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں شاہ رُخ خان کا والد بننے کا کتنا معاوضہ لیا تھا؟

پاکستان کے لیجنڈری اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی فلم میں اداکار شاہ رخ خان کا والد بننے کے لیے ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا۔ سینئر اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک انٹرویو مزید پڑھیں

امریکی حکام کی سی آئی اے کے سربراہ کے دورہ چین کی تصدیق

امریکی حکام نے سی آئی اے کے سربراہ کے دورہ چین کی تصدیق کردی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہےکہ بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم مزید پڑھیں

امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر کا دورہ کراچی، مختلف شعبہ جات میں بھرپور تعاون کا اعادہ

پاکستان میں امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر نے 31 مئی تا 3 جون سندھ کے دارالخلافہ کراچی کا دورہ کیا، جس کا مقصد امریکا پاکستان ‘سبز اتحاد’ فریم ورک سمیت پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے:راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی اپوزیشن رہنما مزید پڑھیں

بھارت میں ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 280 ،جبکہ900 سے زائد افراد زخمی

بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پیش آئے حادثے میں مرنے مزید پڑھیں

پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا: میکسین واٹر

ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔ میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا مزید پڑھیں