لندن: نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی

لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی۔ سٹی آف لندن پولیس سازش کرنے والوں تک پہنچنے کیلئے تحقیقات میں مصروف ہے تاہم اب چوتھی گاڑی بھی نواز شریف کے نام مزید پڑھیں

مغربی ممالک یوکرین کو 50 ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے

مغربی ممالک یوکرین کو 50 ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے جب کہ یوکرینی پائلٹوں کو تربیت یورپ میں دی جائےگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک یوکرین کو ایف سولہ طیارے فراہم کریں گے اور آئندہ چند ماہ مزید پڑھیں

پاکستان کی صورتحال ، 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہیے، پاکستان میں تشددکے تمام واقعات سمیت بےگناہ شہریوں، صحافیوں اور دیگر افراد مزید پڑھیں

امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن کاعمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ جان بولٹن نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹوں اور تناؤ بڑھانے مزید پڑھیں

عرب دنیا میں موجود دراڑیں تنازعات کی اصل وجہ ہیں: صدر بشار الاسد

شام کے صدر بشار الاسد نے عرب لیگ کے 32ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس باہمی تعلقات اور حالات کی ازسر نو بحالی کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ صدر بشار الاسد نے مزید مزید پڑھیں

امریکا کا پاک ایران تعلقات پر کسی بھی تبصرے سے گریز

امریکا نے پاک ایران تعلقات پر کسی بھی تبصرے سے گریز کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ 20 برس سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ ہوٹل میں آتشزدگی ، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ جمعہ کو مکہ مکرمہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں مزید پڑھیں

ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دیدی

ایران میں گزشتہ برس حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد کارروائیوں کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق ملزم صالح میرہاشمی، سید یعقوبی اور ماجد کاظمی کو گزشتہ برس حکومت مزید پڑھیں