کملا ہیرس کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

نائب امریکی صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ غزہ کے التابعین اسکول پر اسرائیلی حملے سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ غزہ میں ایک بار مزید پڑھیں

بنگلادیش:طلبہ تحریک کے دوران انٹرنیٹ بند کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز

بنگلادیش میں حسینہ واجد کے خلاف چلنے والی طلبہ تحریک کے دوران انٹرنیٹ سروس بند کرنے والے افسران کے خلاف عبوری حکومت نے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عبوری حکومت میں ٹیلی کمیونیکیشنز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مشیر ناہید مزید پڑھیں

حمزہ یوسف نے ایلون مسک کو کرہ ارض کا سب سے خطرناک آدمی قرار دے دیا

اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیراعظم اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف نے ارب پتی ایلون مسک کو کرہ ارض کا سب سے خطرناک آدمی قرار دے دیا، اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیراعظم ’’سپر، سپر نسل پرست‘‘ کہنے پر مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال ، امریکی وزیر دفاع کا آبدوز اور جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے بعد امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز USS مزید پڑھیں

اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدر منتخب ہوگئے تو 11ملین غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کرینگے

اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدر منتخب ہوگئے تو امریکا میں موجود 11؍ ملین غیر قانونی تارکین وطن کو نہ صرف وسیع پیمانے پر ڈی پورٹ کریں گے بلکہ اپنے سابقہ دور صدارت کی طرح بعض ممالک سے امریکا آنے والے شہریوں مزید پڑھیں

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، اولمپک اسٹیڈیم میں شاندار تقریب سجائی گئی، سینکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

یرغمالیوں کی واپسی تک غزہ کے شہریوں کو بھوکا مارنا منصفانہ اور اخلاقی ہوسکتا ہے:بیزالل اسموٹریچ

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بیزالل اسموٹریچ نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی واپسی تک غزہ کے شہریوں کو بھوکا مارنا منصفانہ اور اخلاقی ہوسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر کے اس متنازع بیان کے بعد ان مزید پڑھیں

بنگلادیش:مظاہرین طلبہ کا چیف جسٹس سمیت تمام ججوں کے استعفے کا مطالبہ

بنگلادیش میں اب مظاہرین طلبہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت تمام ججوں کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طلبہ سمیت سیکڑوں مظاہرین نے بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر کے چیف جسٹس کے فوری مزید پڑھیں

دہلی خواتین کے لیےسب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے: تاپسی پنو

بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل تاپسی پنو نے کہا ہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین کے لیے دوسرے شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے۔ اداکارہ تاپسی پنو نے حال ہی میں بالی ووڈ بیبو، کرینہ مزید پڑھیں

چاند زمین سے تقریباً 3.8 سینٹی میٹر فی سال کی رفتار سے دور ہو رہا ہے:تحقیق میں انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چاند زمین سے تقریباً 3.8 سینٹی میٹر فی سال کی رفتار سے دور ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین اور چاند کے درمیان اس بڑھتے فاصلے سے دونوں مزید پڑھیں