نریندر مودی سے ڈگری دکھانے کا مطالبہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کو مہنگا پڑ گیا

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ڈگری دکھانے کا مطالبہ کرنے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ وزیر اعلیٰ دہلی اروند کیجریوال نے گجرات ہائی کورٹ کے مرکزی انفارمیشن کمیشن کے اُس حکم مزید پڑھیں

شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے

دنیا بھر میں ٹک ٹاک پر بڑھتے ہوئے عدم اعتماد اور امریکہ میں ممکنہ پابندی کے خطرے نے اس مقبول سوشل نیٹ ورک کے پراسرار چیف ایگزیکٹیو آفیسر، شاؤ زی چیو، کی جانب توجہ مبذول کروائی ہے جنھوں نے جمعرات مزید پڑھیں

میگھن مارکل نے میری جان بچائی ہے، شہزادہ ہیری

برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کا کہنا ہے اہلیہ میگھن مارکل نے ان کی جان بچائی ہے۔ شہزادہ ہیری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ میری بیوی نے میری جان بچائی، میں شاہی مزید پڑھیں

کیا یکساں سول کوڈ کا نفاذ انڈیا کی مسلم خواتین کو وہ حقوق دلوا پائے گا جو فی الحال انھیں حاصل نہیں ہیں؟

انڈیا سے تعلق رکھنے والی سنیتا ایک ہندو خاتون ہیں جنھوں نے ماضی میں ایک مسلمان لڑکے سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کیا تھا۔ شادی شدہ زندگی کئی برس تک بہت اچھی چلی اور اس دوران اُن کے مزید پڑھیں

اماراتی ویزہ کے حصول کیلئے کِن پاکستانیوں پر پابندی ہوگی؟ قونصل جنرل کا اہم اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ہے کہ یو اے ای حکومت نے 18 سال سے کم عمر پاکستانیوں کے ویزوں کے حصول کے حوالے سے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا مزید پڑھیں

ایران میں اسکول جانے سے روکنے کیلئے لڑکیوں کو زہر دینے کا انکشاف

ایران میں اسکول جانے سے روکنےکیلئے لڑکیوں کو زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک ایرانی نائب وزیریونس پناہی نے کیا، جن کا کہنا ہے کہ ایران میں اسکول کی مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، نمائندہ عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالہ کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پالیتھا ماہیپالہ نے کہا کہ کورونا میں محکمۂ صحت نے مزید پڑھیں

جاپان ’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ‘ منعقد کرے گا

ٹوکیو: جاپانی صفائی ستھرائی کے جنونی ہوتے ہیں اور مقامی سطح پر لوگ محلےمیں جمع ہوکر بھی کوڑا کرکٹ چننے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اب جاپان نے اس سال نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان مزید پڑھیں