پاکستانی علماء کا وفد کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے کابل پہنچ گیا

کابل: جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔ کابل میں پاکستانی سفارت خانے نے علماء کے وفد مزید پڑھیں

کیرالہ: طالبات داخلہ ٹیسٹ‘ تلاشی کیلئے زیرجامہ اتارنے کیلئے مجبور کرنے پر5 خواتین گرفتار

کیرالہ(اے پی پی)بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک تعلیمی ادارے میں منعقدہونے والے بھارت کے قومی اہلیت و داخلہ ٹیسٹ نیشنل ایلجبیلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (این ای ای ٹی )کے امتحان کے دوران طالبات کو تلاشی کے لئے زیر جامے اتارنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آئندہ برس ایک کروڑ معتمرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

ریاض: آئندہ برس معتمرین کی تعداد ایک کروڑ تک ہوگی جس کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق قومی کمیٹی برائے حج وعمرہ کے نائب سربراہ ہانی بن علی مزید پڑھیں

کشمیری عوام آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے

سری نگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔ کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان اس تجدید عہدکے ساتھ منائیں گے کہ وہ بھارتی تسلط سے آزادی مزید پڑھیں

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ،10 افراد زخمی

کابل: افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے مزید پڑھیں

بھارت میں بندروں نے والدین سے شیرخوار بچہ چھین کرتیسری منزل سے پھینک دیا

اتر پردیش: بھارت میں بندروں کے ایک جتھے نے والدین سے شیر خوار بچہ چھینا اور اوپر لے جا کر 3 منزلہ عمارت سے نیچے پھینک کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں والدین اپنے شیر خوار بچے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر حملے میں اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے ضلع پلوامہ کی ایک چیک پوسٹ مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی ،جنگلات آگ کی لپیٹ میں

لندن: برطانیہ سمیت یورپ کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیرم ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ برطانیہ میں آج اورکل مزید پڑھیں