بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی سے متعلق درخواست کی فوری سماعت پھرمستردکردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بارپھر مسترد کردی۔ مودی سرکار میں بھارتی سپریم کورٹ بھی ہندوانتہاپسندوں کے رنگ میں رنگ گئی۔ باحجاب مسلمان طالبات کوبھارت کی مزید پڑھیں

بھارتی طالبہ نے بتا دیا حجاب عربی،ایرانی ثقافت نہیں اسلامی اقدار ہے، طالبان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی کا کہنا ہے کہ بھارتی طالبہ نے ثابت کردیا کہ حجاب عربی یا ایرانی ثقافت نہیں بلکہ اسلامی اقدار ہے۔ طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نےحجاب مزید پڑھیں

حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج، کرناٹک میں تعلیمی ادارے3روز کے لئے بند

نئی دہلی: حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند کردئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے وزیراعلی نے بیان میں کہا کہ اسکول اورکالجز بند کرنے کا فیصلہ امن وامان بحال مزید پڑھیں

کویت میں 6 ماہ بعد غیرملکیوں پر سرکاری ملازمتوں کے دروازے بند ہوجائیں گے

کویت سٹی: خلیجی ملک کویت میں سرکاری ملازمتوں سے غیرملکی ورکرز کو ہٹا کر کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ رواں سال اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت میں سال 2017 میں’کویتائزیشن‘ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

نابلس: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی اہلکاروں نے ایک اور آپریشن کی آڑ میں 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق چند دنوں قبل اسرائیلی اہلکاروں اور شہریوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر روسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد یوکرائن روانہ

کیف: روس یوکرائن تنازع کے سفارتی حل کے لیے کوشاں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ماسکو میں صدر ویلادیمیر پوٹن سے اہم ملاقات کے بعد کیف کے لیے روانہ ہو گئے جہاں وہ اپنے یوکرائنی ہم منصب سے بھی بات مزید پڑھیں

اومیکرون کورونا؛ سعودی عرب نے سفری پابندیاں مزید سخت کردیں

ریاض: کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں پر سفری پابندیاں مزید سخت کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور مزید پڑھیں

آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے 11نئے مقدمے قائم

ینگون: میانمارکی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے مزید 11 مقدمات قائم کردئیے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آنگ سانگ سوچی کیخلاف میانمار کی فوجی حکومت نے کرپشن کے 11 نئے مقدمے قائم کردئیے۔ فوجی حکومت مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری مزید پڑھیں