امریکا کا واشنگٹن میں افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کوواشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلع کردیا ہے۔ لاس اینجلس مزید پڑھیں

’بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ کہنے پر مودی کو سبکی کا سامنا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہفتے میں دوسری مرتبہ سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب گزشتہ روز نریندر مودی اپنے خطاب میں ’بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ کہہ مزید پڑھیں

افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل

کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو دل میں تکلیف کے باعث مزید پڑھیں

یورپی یونین نے کابل میں سفارت خانہ کھول لیا، طالبان

کابل: یورپی یونین نے افغان دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا جو طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے بند تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

عراق میں داعش جنگجوؤں کے فوجی اڈے پر حملے میں11 اہلکار ہلاک

بغداد: عراق کے دارالحکومت میں داعش جنگجوؤں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی مزید پڑھیں

فائیو جی ٹیکنالوجی؛ 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کیلیے پروازیں معطل کردیں

واشنگٹن: امریکا میں 5G موبائل فون سروسز کا آغاز ہوگیا ہے جس پر طیاروں کی پرواز میں رکاوٹ بننے کا خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ایمریٹس سمیت 6 فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں معطل کردیں۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسک پہننے کی پابندی بھی ختم کردی جائیگی۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کہ کہا 27جنوری سے مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک میں شامل سورہ رحمان کی دبئی میں نمائش ہوگی

دبئی: دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے میں شامل سورہ رحمان کی دبئی ایکسپو2020 میں پاکستانی پویلین میں نمائش کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی پویلین میں پیش کی جانے والی سورہ رحمان دنیا میں مزید پڑھیں

ٹونگا میں سونامی سے برطانوی خاتون ہلاک

نوکوالوفا: بحرالکاہل کے ملک ٹونگا میں سمندرمیں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی سے خاتون ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹونگا میں سونامی سے ایک خاتون کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ خاتون کا تعلق برطانیہ سے ہے۔سمندرکے اندرآتش مزید پڑھیں