اقوام متحدہ، بھارت میں حجاب پر پابندی اور اسلاموفوبیا واقعات کا نوٹس لے، او آئی سی

جدہ: اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے بھارت میں مسلم نسل کشی کی دھمکی، بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا واقعات اور حجاب پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف مزید پڑھیں

یاد رکھنا ! ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیراعظم بنے گی، اسد الدین اویسی

کانپور: بھارت میں مسلم سیاست دان اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

بھارت ’جتھوں کی شکل میں تشدد ‘کرنے والا ملک بن چکا ہے، ارون دھتی رائے

نئی دہلی: بھارت کی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں اوردیگراقلیتوں پرجتھوں کی شکل میں تشدد کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ بھارتی چینل کوانٹرویو میں مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مسلمانوں کے حلیے میں یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس: انتہاپسند یہودیوں کے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند یہودی مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسجد اقصیٰ میں داخل مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی سے متعلق درخواست کی فوری سماعت پھرمستردکردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بارپھر مسترد کردی۔ مودی سرکار میں بھارتی سپریم کورٹ بھی ہندوانتہاپسندوں کے رنگ میں رنگ گئی۔ باحجاب مسلمان طالبات کوبھارت کی مزید پڑھیں

بھارتی طالبہ نے بتا دیا حجاب عربی،ایرانی ثقافت نہیں اسلامی اقدار ہے، طالبان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی کا کہنا ہے کہ بھارتی طالبہ نے ثابت کردیا کہ حجاب عربی یا ایرانی ثقافت نہیں بلکہ اسلامی اقدار ہے۔ طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نےحجاب مزید پڑھیں

حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج، کرناٹک میں تعلیمی ادارے3روز کے لئے بند

نئی دہلی: حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند کردئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے وزیراعلی نے بیان میں کہا کہ اسکول اورکالجز بند کرنے کا فیصلہ امن وامان بحال مزید پڑھیں

کویت میں 6 ماہ بعد غیرملکیوں پر سرکاری ملازمتوں کے دروازے بند ہوجائیں گے

کویت سٹی: خلیجی ملک کویت میں سرکاری ملازمتوں سے غیرملکی ورکرز کو ہٹا کر کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ رواں سال اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت میں سال 2017 میں’کویتائزیشن‘ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

نابلس: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی اہلکاروں نے ایک اور آپریشن کی آڑ میں 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق چند دنوں قبل اسرائیلی اہلکاروں اور شہریوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر روسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد یوکرائن روانہ

کیف: روس یوکرائن تنازع کے سفارتی حل کے لیے کوشاں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ماسکو میں صدر ویلادیمیر پوٹن سے اہم ملاقات کے بعد کیف کے لیے روانہ ہو گئے جہاں وہ اپنے یوکرائنی ہم منصب سے بھی بات مزید پڑھیں