متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کردی۔ بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ بھارت اور یو اے ای جوہری مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو رہا کردیا گیا ہے،فوج نے کرفیو ختم کردیا ہے،ملک میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں جبکہ بنگلادیش کی فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے،پولیس نے طلبہ مظاہرین مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے ایران اور اسرائیل سے براہ راست بات چیت کی ہے کہ کسی کو بھی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو نہیں بڑھانا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکی سیاستدان یا سرکاری افسران کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق آصف مرچنٹ کچھ عرصے ایران میں رہا تاہم وہ پاکستان مزید پڑھیں
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بنگلادیش کے حالات کا اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ بنگلادیشی عوام اقوام متحدہ کے زیرِ قیادت مکمل اور آزاد تحقیقات مزید پڑھیں
بنگلادیش کی صورتحال پر بھارتی حکومت نے آل پارٹیز اجلاس بلا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اجلاس میں بنگلادیش کی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کو بھی بنگلادیش کی مزید پڑھیں
بنگلادیش کی فوج نے آج سے کرفیو اٹھانے اور تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں آج صبح اسکول کھل گئے ہیں تاہم کلاس رومز خالی ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلادیش میں مزید پڑھیں
امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں بغاوتوں اور شورشوں کی ایک طویل تاریخ رہی ہے اس کی ٹائم لائن پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ سب سے پہلی بغاوت حسینہ واجد کے والد اور ملک کے پہلے وزیر اعظم شیخ مجیب مزید پڑھیں
شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔ امریکی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ الاسد ایئربیس پر ہوا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ایئربیس پر دو راکٹ مزید پڑھیں