چینی وزیرِ نے محسن نقوی کو چینی صوبے سنکیانگ کے دورے کی دعوت دے دی

چین کے وزیرِ سیاسی امور چن مینگوو نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو چینی صوبے سنکیانگ کے دورے کی دعوت دے دی۔ محسن نقوی سے چینی وزیر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں انسدادِ دہشت گردی، مزید پڑھیں

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی:حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے لبنان میں حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی مذمت کی مزید پڑھیں

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کاپاکستان آنےکا اعلان

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت چھوڑنے کے تقریباً 8 برس بعد بیٹے کے ہمراہ پاکستان آنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستانی یوٹیوبر نادر مزید پڑھیں

چین :خاتون گورنر کو 58 اسٹاف ملازمین کے ساتھ بدعنوانی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

چین میں خاتون گورنر کو 58 اسٹاف ملازمین کے ساتھ جنسی و رومانوی تعلقات اور بدعنوانی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔ چینی اخبار کے مطابق خاتون مِس ژونگ یانگ کو اپریل 2023ء میں گرفتار کیا گیا تھا، انہیں مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی اہلیہ نے کابینہ اجلاس میں پہلی مرتبہ شرکت کر کے ڈیبیو کر لیا

امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن نے کابینہ اجلاس میں پہلی مرتبہ شرکت کر کے ڈیبیو کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جمعے کو تقریباً ایک سال بعد امریکی صدر جوبائیڈن کابینہ اجلاس میں شریک ہوئے تو اس مزید پڑھیں

خاتون پولیس اہلکار نے فلمی انداز میں سڑک پر بڑا حادثہ ہونے سے بچا لیا

امریکا کی ایک خاتون پولیس اہلکار نے فلمی انداز میں سڑک پر بڑا حادثہ ہونے سے بچا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 ستمبر کو امریکی ریاست مشی گن میں شہریوں نے ایک شخص کو عجیب و غریب طریقے مزید پڑھیں

جعلی میڈیکل ویزوں پر پاکستان آنے والے 9 افغان شہری گرفتار

حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے شہریوں کے لیے پاکستان کے وزٹ ویزے بند ہونے کی وجہ سے افغانیوں کی بڑی تعداد نے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر علاج کے بہانے پاکستان آنا شروع کر دیا۔ پاکستان سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دورہ اقوام متحدہ، IMF اور دیگر حوالوں سے اچھی خبر

شہباز شریف کا دورہ اقوام متحدہ، IMF اور دیگر حوالوں سے اچھی خبر، بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس سے شہباز شریف کی دو طرفہ ملاقات کو بھی اہمیت دی جارہی ہے۔ بھارت کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے:وولکر ترک

ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے۔ لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ وولکر مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک نےبھارت چھوڑنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا جانے کی وجہ بتا دی

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت سے ہجرت کرنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا کا انتخاب کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پہلی بار کسی پاکستانی یوٹیوبر کو مزید پڑھیں