اسماعیل ہنیہ کی شہادت، رام اللّٰہ و نابلس میں عام ہڑتال اور بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اعلان

حماس سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت پر فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے رام اللّٰہ اور نابلس میں عام ہڑتال اور بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر النجاہ مزید پڑھیں

ایران دہشتگرد قابضین کو اسماعیل ہنیہ کے قتل پر پچھتانے پر مجبور کردے گا، ایرانی صدر

حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا بیان سامنے آگیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی علاقائی سالمیت اور وقار کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں

بیروت حملہ، حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شُکر مارے گئے، اسرائیل کا دعویٰ

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 74 زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شُکر مارے گئے۔ اسرئیلی میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار

اسرائیلی فوج نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کا کہنا ہے وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب مزید پڑھیں

کچھ ملکوں کی جانب سے پاکستانیوں کے روئیوں کی شکایات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کچھ ملکوں کی جانب سے پاکستانیوں کے روئیوں کی شکایات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ چیئرمین ذیشان خانزادہ کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں وزارت کے حکام نے بریفنگ دی کہ نیشنل امیگریشن اینڈ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا روانہ

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان امریکا کے شہر نیویارک روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ اپنی آنکھوں کا علاج کرائیں گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے ’سپریم کورٹ فوری اصلاحات‘ کا منصوبہ پیش کردیا ہے

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی استثنیٰ کے خاتمے اور سپریم کورٹ کے ججز کو سیاست سے روکنے کیلئے ’سپریم کورٹ فوری اصلاحات‘ کا منصوبہ پیش کردیا ہے ، نئی اصلاحات منظور ہونے پر 9ججز مزید پڑھیں