پیجرز تائیوان یا ہنگری نے نہیں بلکہ اسرائیلی انٹیلیجنس نے تیار کیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

حزب اللّٰہ پر پیجرز حملے سے متعلق امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تائیوان یا ہنگری نے نہیں بلکہ اسرائیلی انٹیلیجنس نے تیار کیے۔ امریکی اخبار کے مطابق ہنگری کی کمپنی اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک کی فرنٹ کمپنی مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا سرکاری یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ کا سرکاری یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج (20 ستمبر بروز جمعہ) بھارتی سپریم کورٹ کا آفیشل یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب چینل ہیک مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی نئی لُک نے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کر لیا

اپنی خوبصورت شخصیت کے سبب بالی ووڈ انڈسٹری میں باربی ڈول کا لقب حاصل کرنے والی اداکارہ کترینہ کیف کی نئی لُک نے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کر لیا۔ اداکارہ کترینہ کیف کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے:وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں:حسن نصراللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ حسن نصر اللہ کا مزید پڑھیں

بھارت:جے ڈی ایل کی ضلعی خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی

بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی ضلعی خاتون صدر کو پارٹی کے لوگوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چپلوں کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مزید پڑھیں

بھارتی فورس کمانڈر کا پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

بھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

خواجہ آصف کےکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی

وزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ دو روز جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈین مزید پڑھیں

پیجرز کہاں سے آئے؟ معاملہ تائیوان اور ہنگری سے بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا

لبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں