جرمنی نےاسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی

جرمنی نے عدالتی کیسز کے دباؤ پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی۔ کیسز میں کہا گیا ہے کہ جرمن ہتھیاروں کی برآمدات انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا کی ریشبھ پنت کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر ایک مرتبہ پھر وضاحت

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں اور خبروں پر ایک مرتبہ پھر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 30 سالہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں:جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔ امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں

نیتن یاہو سمیت اہم لوگوں کے قتل کی مبینہ سازش،ایک شخص گرفتار

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سمیت اہم لوگوں کے قتل کی مبینہ سازش میں ملوث شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی سروسز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار اسرائیلی شہری کو مزید پڑھیں

سمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔ شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس 2024ء: ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟

پیرس اولمپکس 2024ء کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگانے والے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟ اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس مزید پڑھیں

بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کا خودکشی کا ارادہ کرنےکا انکشاف

بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کی جانب سے خودکشی کا ارادہ کرنے کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہرملن بینس پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں

منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں پر کوئی احتساب نہ ہونا ناقابل قبول ہے:انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے عملے اور امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں پر کوئی احتساب نہ ہونا ناقابل قبول ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے غزہ میں مزید پڑھیں

پاکستان آج ایس سی او وزرائے تجارت اجلاس کی میزبانی کرے گا

پاکستان 12 ستمبر کو ایس سی او وزرائے تجارت اجلاس کی میزبانی کرے گا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء کا 23واں اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ ایس مزید پڑھیں