ابتک 188738 لاکھ غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے ہیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتک 188738 لاکھ غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے گزشتہ روز، 5 نومبر کو 6 ہزار 584 غیر قانونی مقیم مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا نے حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کے لیے حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں خلافتِ راشدہ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی، سعودیہ کی مذمت

سعودی عرب نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایسے بیانات اسرائیلی مزید پڑھیں

انگلینڈ کی بدترین پرفارمنس،پینل کاکپتان کو تبدیل کرنے کا مطالبہ

آئی سی سی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بدترین پرفارمنس پر برطانوی اخبار کے ماہرین کے پینل نے مشورہ دیا ہے کہ کپتان کو تبدیل کریں اور جو روٹ کو ڈراپ کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھبراہٹ مزید پڑھیں

مغربی کنارے کے بعد عراق کا دورہ کروں گا:انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے بعد عراق کا دورہ کروں گا۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عراقی رہنما سے بہت اچھی اور جامع بات مزید پڑھیں

پاکستان سے زبردستی بے دخل ہزاروں افراد افغانستان پہنچ گئے: کابل حکومت

طالبان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے ہزاروں افغانوں کو یکم نومبر سے “انتہائی خراب حالت میں” زبردستی ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا ہے. انہوں نے اسلام آباد حکومت کے اس بیان کی نفی کی مزید پڑھیں

ترک ہسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، 23 فلسطینی شہید

غزہ میں ترک فرینڈ شپ ہسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے

اقوامِ متحدہ کے 33 امدادی ٹرک رفاہ کراسنگ سے غزہ میں داخل ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ان امدادی ٹرکوں سے پانی، خوراک اور طبی سامان غزہ پہنچایا گیا ہے۔ اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کا مزید پڑھیں

داغستان میں ایئر پورٹ پر اسرائیل مخالف احتجاج، 60 افراد گرفتار

روس کے خود مختار خطے داغستان میں ایئر پورٹ پر اسرائیل مخالف احتجاج پر 60 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق مظاہرے میں شامل 150 افراد کی شناخت کر لی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مظاہرین مزید پڑھیں