غزہ میں ہسپتالوں کے نزدیک دھماکوں کی اطلاعات

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہسپتالوں کے نزدیک دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفاء، القدس اور انڈونیشین ہسپتال کےقریب دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر حملے ،جو بائیڈن کامغربی ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ

اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کردیے ہیں ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اہم مغربی ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی اور اٹلی مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی ،چین کے 6 بحری جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات

اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔ چینی اخبار کے مطابق خلیجی علاقے میں متبادل کے طور پر 2 چینی بحری جنگی جہاز پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت پر جسٹن ٹروڈو سے مسلم کمیونٹی ناراض

فلسطین اور اسرائیل کی کشیدگی کے دوران اسرائیل کی حمایت کرنے پر کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹورنٹو کی ایک مسجد میں آمد پر مسلم کمیونٹی کے غصّے کا سامنا کرنا پڑا۔ انٹرنیشنل مسلمز آرگنائزیشن (آئی ایم او) مزید پڑھیں

بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان ’تیج‘ میں تبدیل

ہوا کے کم دباؤ کے باعث بحیرۂ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان ’تیج‘ میں تبدیل ہو گیا۔ سائیکلون وارننگ سینٹر کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی کے جنوب مغرب سے 1850 کلو میٹر جبکہ گوادر مزید پڑھیں

اسرائیل کی القدس ہسپتال تباہ کرنے کی دھمکی

غزہ میں زخمیوں سے بھرے ہسپتال پر بمباری کے بعد اسرائیل نے القدس ہسپتال تباہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔ عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے اسرائیلی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی فوجی کارروائی میں اضافہ تباہ کن ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں کوئی بھی اضافہ وہاں کے لوگوں کے لئے تباہ کن ہو گا. جاپان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

نواز شریف آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ پہنچ گئے۔ نواز شریف کے ساتھ پاکستان جانے والے لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی دبئی میں موجود ہے۔ دبئی سے چارٹرڈ مزید پڑھیں