جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔ روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔ امریکا، برطانیہ، فرانس اور جاپان نے مخالفت میں ووٹ مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے

غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اب امریکا کے صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے دہشت گرد حملے کے خلاف اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیل جاؤں گا، اسرائیل مزید پڑھیں

ماہرہ خان فلسطین کی صورتحال پر غمگین، بچوں سے اظہارِ یکجہتی

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باعث جہاں ہر آنکھ اشک بار ہے وہیں اداکارہ ماہرہ خان بھی غمگین ہیں۔ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی بربریت کا شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یک جہتی کیا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل و فلسطین کی جنگ پر سیاست چمکانا شروع کر دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل و فلسطین کی جنگ پر سیاست چمکانا شروع کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر صدر منتخب ہوا تو غزہ کے پناہ گزینوں پر پابندی عائد اور حماس کے حمایتی مزید پڑھیں

جاپان کا غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

جاپان نے غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ جاپان کی وزیرِ خارجہ یوکو کامیکاوا کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کی مدد کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد فراہم کریں گے۔ مزید پڑھیں

امریکا سعودی عرب اور مصر سے حماس کی مذمت نہ کراسکا

امریکا سعودی عرب اور مصر سے حماس کی مذمت نہ کراسکا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مصر نے امریکیوں کیلیے رفاہ بارڈر کھولنے کو غزہ کو غذائی امداد بھجوانے کی اجازت مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت محمد رضوان کی فلسطینیوں کیلئے حمایت پر بھڑک گئی

اسرائیل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے بڑے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر خوشی کا اظہار کر کے انتہائی چھوٹی سوچ کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے سوشل میڈیا ویب سائٹ مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری، 1 ہی خاندان کے 17 افراد شہید

اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیل کے حملوں میں شہیدوں کی مزید پڑھیں