مصری سرمایہ کار کا کا ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ

مصری سرمایہ کار نجیب سوارس نے ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ نجیب سوارس کا شمار مصر کے ارب پتی سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔ بلوم مزید پڑھیں

غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد کے بھوک سے مرنے کا خطرہ

پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے۔ یہ بات پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن نے فلسطین کی صورتِ حال پر اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط مزید پڑھیں

’’تہذیب یافتہ دنیا‘‘ کا مکروہ چہرہ

انسانی حقوق کے علمبردار، نام نہاد تہذیب یافتہ دنیا کے چیمپئن امریکا، برطانیہ اور یورپ کا گھناؤنا چہرہ ایک بار پھربے نقاب ہو چکا۔ کس بے شرمی، بے حسی اورسنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بڑی مزید پڑھیں

فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا مزید پڑھیں

لبنان میں خبر ایجنسی کے ویڈیو گرافر کی ہلاکت فلسطین اسرائیل تنازع پھیلنے کا خطرہ ظاہر کرتی ہے:انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ لبنان میں خبر ایجنسی کے ویڈیو گرافر کی ہلاکت فلسطین اسرائیل تنازع پھیلنے کا خطرہ ظاہر کرتی ہے۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل فلسطین کشیدگی میں مرنے والے صحافیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ٹاکرے سے قبل خصوصی تقریب نشر نہیں کی گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل منعقد ہونے والی خصوصی تقریب نشر نہیں کی گئی۔ اس تقریب میں معروف گلوکار ارجیت سنگھ، شنکر اور نیہا ککڑ نے آواز کا جادو مزید پڑھیں

کراچی میں انڈونیشیا کا طیارہ اڑھائی مہینے سے مرمت کا منتظر

انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے دو طیاروں کو واپس لانے کیلئے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ کراچی میں موجود انڈونیشیا کا طیارہ ڈھائی ماہ سے مرمت کا منتظر ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انجینئرنگ ہینگر میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا حماس کے دو رہنماؤں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حماس کے دو رہنماؤں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما شیخ عدنان اور احمد عواد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں