غزہ پر اسرائیلی بمباری ،جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی، زخمیوں کی تعداد7 ہزار 200 سے بھی بڑھ گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا مزید پڑھیں

اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی

اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے حزب اللّٰہ کو اسمارٹ قرار دینے کے بیان پر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید بھی کی ہے۔ گالیت ڈسٹل مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات عرب ممالک مخمصے کا شکار

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ سے حالیہ برسوں میں اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانیوالے عرب ممالک فلسطین کی شدت سے حامی عرب رائے عامہ کے ساتھ سفارت کاری میں توازن پیدا کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ لیکن جیسا مزید پڑھیں

ٹرمپ نےحزب اللّٰہ کواسمارٹ، اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دےدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Yoav Gallant کو احمق قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں یہودیوں کے خلاف دشمنی اور نفرت عروج پر پہنچ گئی

اسرائیل، حماس تنازع میں دنیا بھر میں یہودیوں کے خلاف دشمنی اور نفرت عروج پر پہنچ گئی ۔ دنیا بھر میں بہت سے یہودیوں کو خطرے کا سامنا ہے، وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک سے لندن تک، مزید پڑھیں

اسرائیل کا 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم اور 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا اعتراف

اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے، 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد 1400 سے زیادہ ہوگئی، 400 سے زیادہ مزید پڑھیں

سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا اور بتایا مزید پڑھیں

دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی ہسپتال میں داخل

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے مزید پڑھیں

اسرائیل اپنے جنون میں مبتلا ہوکر جنگ کے اصول بھول گیا

کہتے ہیں جنگ کے دوران بزرگ، خواتین، زخمیوں اور اسپتالوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے لیکن اسرائیل اپنے جنون میں مبتلا ہوکر یہ سب بھول گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بدترین بم باری کے باعث مزید پڑھیں