جو بائیڈن کا اسپیشل کونسل رابرٹ ہر کوانٹرویو

دفتر سے خفیہ دستاویز برآمد ہونے کے معاملے پر امریکا کے صدر جو بائیڈن کو اسپیشل کونسل رابرٹ ہُر کو انٹرویو دینا پڑگیا۔ صدر بائیڈن کا اس معاملے پر انٹرویو ایسے وقت کیا گیا ہے جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری، شہداء کی تعداد 704 ہو گئی

حماس کی اسرائیل میں کارروائی اور اسرائیل کی غزہ پر بمباری چوتھے روز میں داخل ہو گئی۔ تازہ بمباری سے مرنے والوں میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 14 اور دوسرے خاندان کے 8 افراد بھی شامل مزید پڑھیں

اسرائیل میں ارجنٹینا کے 7، تھائی لینڈ کے 18 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق

ارجنٹائن کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں حماس کی کارروائیوں کے دوران ارجنٹائن کے 7 شہری مارے جا چکے ہیں جبکہ 15 شہری تاحال لاپتہ ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی جانب مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر ہر حملے کے بدلے 1 اسرائیلی قیدی ماریں گے: القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ پُرامن فلسطینیوں پر ہر حملے کے بدلے ایک اسرائیلی قیدی کو ہلاک کیا جائے گا۔ ترجمان القسام بریگیڈز ابوعبیدہ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ غزہ پر حملے کے نتیجے مزید پڑھیں

غزہ کا مکمل محاصرہ، کھانا، پانی، بجلی، گیس بند، ثالثی کیلئے قطر کی کوششیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان گھمسان کی لڑائی تیسرے روز بھی جاری رہی جبکہ اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرکے کھانا، پانی ، بجلی ، گیس اور دیگر چیزیں بند کردیں اور سرحد پر فوجی پیش قدمی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل کی کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کا تباہ کن جواب دیں گے: ایران

اسرائیل نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔ تہران نے اسرائیل کو مسلسل دھمکیوں کے بعد خبردار کردیا، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بے نتیجہ رہا، باضابطہ قرارداد پیش نہ ہوسکی، مشترکہ اعلامیہ یا بیان تک جاری نہ ہو سکا۔ امریکا اور اسرائیل کے مطالبے کے باوجود کئی اراکین مزید پڑھیں

ریاض سٹی میں شاندار کاکون کنسرٹ کا انعقاد

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ ریاض سٹی میں شاندار کاکون کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، ہزاروں کی تعداد میں میوزک کے شائقین نے شرکت کی۔ کاکون اسٹارز نے شاندار پرفارمنس سے لوگوں کے دل لوٹ لیے اور خوب مزید پڑھیں