شرح سود 19 اعشاریہ 50 برقرار رہے گی یا کچھ تبدیلی ہو گی؟ فیصلے کے لیے اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہو گا، جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید پڑھیں
چمن میں این 50 قومی شاہراہ پر پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی مزید پڑھیں
سمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔ شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے مزید پڑھیں
اللّٰہ تعالیٰ نے مٹی میں ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اِس سے بنے برتنوں میں موجود پانی ناصرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ مٹی کی صراحی یا مٹکوں سے پانی پینا ہماری روایات مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024ء کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگانے والے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟ اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس مزید پڑھیں
بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کی جانب سے خودکشی کا ارادہ کرنے کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہرملن بینس پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخاب آج ہورہے ہیں، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر ( ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 روز قبل کا ہے تاہم مجھے دو دن قبل اطلاع ملی مزید پڑھیں
عید تک کالجز بند رہیں گے؛ بڑی وجہ سامنے آگئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
لاہور میں اساتذہ کا عید تک پنجاب کے سرکاری کالجز میں تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان، کہا کہ لاہورہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے فیصلے ہمارے حق میں آئے۔
اساتذہ کا کہناتھا کہ عید تک کالجز کی بندش کا سلسلہ جاری رہے گا،آج کال پر پورے پنجاب کے کالجز بند رہےہیں،جن اساتذہ نے ویڈیو بنائی ان کے موبائل توڑے گئے ،لاہورہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے فیصلے ہمارے حق میں آئے۔
سول سیکرٹریٹ کے باہر اساتذہ 37 روز سے خوار ہورہے ہیں۔پے اینڈ سروس پروٹیکشن پنجاب کے اساتذہ نےلکشمی چوک میں بھرپور احتجاج کیا۔کنوئینر پے اینڈ سروس پروٹیکشن پنجاب چودھری غلام مرتضی کا کہناتھاکہ پنجاب حکومت اور افسر شاہی نے اساتذہ کے پر امن دھرنے پر دھاوا بولا گیا، اساتذہ کو زودوکوب کیا اور موبائل فون بھی چھین لئے گئے۔
حکومت کے ظلم کے خلاف اساتذہ پنجاب بھر میں سراپا احتجاج ہیں، احتجاج میں طلبا وطالبات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جنہوں نےشدید نعرہ بازی کی،پولیس کی گنڈا گردی نہیں چلے گی۔
اساتذہ کا کہناتھاکہ ہمارے پر امن احتجاج کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا ،آج دو بجے پریس کلب میں پریس کانفرنس کر کہ اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گئے ۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج ہوگاشرح سود 19 اعشاریہ 50 برقرار رہے گی یا کچھ تبدیلی ہو گی؟ فیصلے کے لیے اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہو گا، جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ مزید پڑھیں
- ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا:شیخ رشیدسابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید پڑھیں
- چمن:پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں کی فائرنگچمن میں این 50 قومی شاہراہ پر پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی مزید پڑھیں
- سمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیاسمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔ شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے مزید پڑھیں
- مٹکے کے پانی میں چھپا صحت کا خزانہاللّٰہ تعالیٰ نے مٹی میں ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اِس سے بنے برتنوں میں موجود پانی ناصرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ مٹی کی صراحی یا مٹکوں سے پانی پینا ہماری روایات مزید پڑھیں
- پیرس اولمپکس 2024ء: ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟پیرس اولمپکس 2024ء کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگانے والے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟ اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس مزید پڑھیں
- بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کا خودکشی کا ارادہ کرنےکا انکشافبھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کی جانب سے خودکشی کا ارادہ کرنے کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہرملن بینس پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں
- علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گےوزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین مزید پڑھیں
- رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخاب آجرحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخاب آج ہورہے ہیں، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
- شمالی وزیرستان : میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیاشمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر ( ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 روز قبل کا ہے تاہم مجھے دو دن قبل اطلاع ملی مزید پڑھیں
- منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقاتاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، مزید پڑھیں
- آزاد کشمیر سے زخمی حالت میں ریسکیو ہونے والی مادہ تیندوے کی حالت تشویشناکآزاد کشمیر سے زخمی حالت میں ریسکیو ہونے والی مادہ تیندوے کی حالت تشویشناک ہے، مادہ تیندوے کی ایکسرے رپورٹ میں 4 گولیاں لگنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر میں مادہ تیندوے کی حالت مزید پڑھیں
- نشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یومِ شہادت پر تقریب کا انعقادنشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59ویں یوم شہادت پر گجرات میں شہید کے مزار پر تقریب انعقاد کیا گیا، جہاں مزید پڑھیں
- 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت آج ہوگیبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر ریفرنس کے آخری مزید پڑھیں
- توہین پارلیمنٹ کا قانون کدھر گیا؟:حامد میرخواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔ اکثر لوگ سوتے میں خواب دیکھتے ہیں۔ آج کل ہمارے کچھ سیاست دان جاگتے ہوئے بھی خواب دیکھتے ہیں۔خواب اچھے بھی ہوتے ہیں اور بہت برے بھی ہوتے ہیں۔10ستمبر کی رات مجھے مزید پڑھیں
Categories
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز