لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کل دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کل دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی مزید پڑھیں
کراچی: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں عددی اکثریت کی برتری کا دعویٰ کردیا اور کہا ہے کہ کل حمزہ شہباز بآسانی دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہوجائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دیگر مزید پڑھیں
سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال (2 ہزار665) ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے پبلک سیکورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے بورڈ کا امتحان پاس کرنے پر خوشی منانے کا منفرد انداز اپنایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جشنو نامی لڑکے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرکے میٹرک مکمل مزید پڑھیں
پشاور میں اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طالبعلم کی جانب سے نجی ہاسٹل میں مبینہ خود کشی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالب علم شاہد احمد کی لاش نجی ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، متوفی بی مزید پڑھیں
میری لینڈ: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر (ٹین ایج) لڑکے لڑکیوں میں روزانہ کی قدرے سخت لیکن 20 منٹ کی ورزش سے بہتر طبی فوائد سامنے آسکتے ہیں اور ان میں دل اور پھیپھڑوں کا نظام بہتر مزید پڑھیں
نیو جرسی: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائیٹنگ کے دوران بڑی مقدار میں پروٹین کی غذا لینا بغیر چکنائی کے ماس کے کم ہونے کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی یونیورسٹی آف رٹگز مزید پڑھیں
شیکاگو: ناسا کے ٹرانزٹنگ ایکسوپلینٹ سروے سیٹلائیٹ (TESS) نے حال ہی میں دو چٹانی، زمین کے جیسے سیاروں کی دریافت کی ہے۔ نو دریافت شدہ ان سیاروں کی موجودگی ہمارے نظامِ شمسی سے قریب ترین بتائی جا رہی ہے۔ یہ مزید پڑھیں
نیپلز: ارتقائی حیاتیات ہمیں یہ بتاتی ہے کہ انسان اور زمین پر موجود دیگر جانداروں کے درمیان کچھ نا کچھ خصوصیات مشترک ہوتی ہیں۔ اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان اور آکٹوپس کے دماغ مزید پڑھیں
ریاض‘ مکہ مکرمہ (نامہ نگار‘ نوائے وقت رپورٹ‘ ممتاز احمد بڈانی) ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالاضحی 10 جولائی اتوار کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوا۔ پاکستان مزید پڑھیں
ممبئی: بالی وڈ وڈ کی سپراسٹاردپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں اپنے تمام خطرناک اورایکشن سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں دپیکا پڈکون نے کہا کہ فلم ’پٹھان‘ میں باڈی ڈبل کے بجائے تمام خطرناک سین خود کریں گی۔
دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایسے خاندان سے ہے جہاں اسپورٹس سے سب محبت کرتے ہیں اوراسی لئے وہ ایکشن اورخطرناک سین کرنا انہیں پسند کیونکہ اسپورٹس میں بھی جسمانی فٹنس اہم ہوتی ہے۔