احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ۔۔۔ یونیورسٹی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

سٹی 42: احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3, پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کو احساس سکالرشپ فراہم کرنےکاآغاز کردیا گیا۔

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3 کےتحت پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کو احساس سکالرشپ فراہم کرنےکاآغاز کردیا گیا ۔

پروگرام کےتحت مستحق طلباء کو فیس اور اضافی رقم بھی فراہم کی جاتی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی نے مستحق طلبہ سےڈیٹا طلب کر لیا۔

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام فیز 3 ک کیلئے مستحق طلبہ آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔ مستحق طلبہ معلومات سے متعلق پرفارما متعلقہ شعبے میں جمع کرائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں