برطانیہ میں مقیم معروف وکیل اور کاروباری شخصیت رضوان سلہریا کے اعزاز میں صحافیوں اور ایڈیٹرز کے پلیٹ فارم ”پہچان“کے ظہرانہ میں نذیرچوہدری ملٹی میڈیا ہیڈ اُردو پوائنٹ ،اشرف سہیل گروپ ایڈیٹر روزنامہ مشرق،عامر ہاشم خاکوانی میگزین ایڈیٹر و کالم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظور کرلی. مسلم لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر موجودہ بجٹ میں بالخصوص سفید پوش اور کم آمدنی والے طبقات پر بھاری ٹیکسوں سے ناصرف مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے دلائل جاری ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق مزید پڑھیں
صحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ عشائیہ میں چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے علاوہ ندیم رضا مزید پڑھیں
جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران مزید پڑھیں
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔ ملاقات کرنے والوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور خالد خورشید شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دورے پر ہے۔ 15 روزہ دورے میں عالمی ماہرین اور دونوں ملکوں کے وفد متنازع منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے اور اسے یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث دس روز پر مزید پڑھیں
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ لیاقت بلوچ نے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحق ہوگئے. عرب سفارتکار کے مطابق پیر کے روز درجہ حرارت 51.8 ریکارڈ کیا گیا جس سے 920 سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہوگئے، سفارتی ذریعہ کے مزید پڑھیں
گجرات :طوفان کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سمندری طوفان ’بپرجوائے‘ جمعرات کی رات بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے پیش نظر محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندانوں میں سے ایک نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کا نام ’ بپرجوائے‘ رکھ دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے ایک خاندان نے اپنی نوزائیدہ بچی کا نام ’بیپرجوئے‘ رکھا ہے جو بحیرہ عرب کے طوفان سے ماخوذ ہے۔
بپرجوائے کے بنگالی میں معنی ’آفت‘ کے ہیں اور اسے بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم نے تجویز کیا تھا اور ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (WMO) ممالک نے 2020 میں منظور کیا تھا۔
فی الحال یہ خاندان کچھ ضلع کے علاقے جاکھاؤ میں ایک عارضی پناہ گاہ میں رہائش پذیر ہے۔
اس نوزائیدہ بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھنے کے بعد اس کا شمار دنیا کے اس مخصوص گروپ میں ہوگیا ہے جن کے نام مشرقی ساحل کو متاثر کرنے والے گزشتہ طوفانوں، تتلی، فانی، گلاب وغیرہ، کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے طوفان کے زیر اثر 8 اضلاع سے 1 ہزار 171 حاملہ خواتین سمیت ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا تھا جن میں سے 707 خواتین کے یہاں طوفان کی رات بچوں کی پیدائش ہوئی۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- رضوان سلہریا کے اعزاز میں”پہچان “کا ظہرانہبرطانیہ میں مقیم معروف وکیل اور کاروباری شخصیت رضوان سلہریا کے اعزاز میں صحافیوں اور ایڈیٹرز کے پلیٹ فارم ”پہچان“کے ظہرانہ میں نذیرچوہدری ملٹی میڈیا ہیڈ اُردو پوائنٹ ،اشرف سہیل گروپ ایڈیٹر روزنامہ مشرق،عامر ہاشم خاکوانی میگزین ایڈیٹر و کالم مزید پڑھیں
- نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظورقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظور کرلی. مسلم لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر موجودہ بجٹ میں بالخصوص سفید پوش اور کم آمدنی والے طبقات پر بھاری ٹیکسوں سے ناصرف مزید پڑھیں
- مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹسسپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے دلائل جاری ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق مزید پڑھیں
- چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے اعزاز میں “پہچان” کا عشائیہصحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ عشائیہ میں چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے علاوہ ندیم رضا مزید پڑھیں
- جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ جاری کر دیا گیاجج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران مزید پڑھیں
- بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گےراولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔ ملاقات کرنے والوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور خالد خورشید شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع مزید پڑھیں
- آبی تنازعات پر پاکستانی تحفظات کا جائزہ لینے کیلئے بھارتی رویئے میں لچکپاکستان کا ایک سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دورے پر ہے۔ 15 روزہ دورے میں عالمی ماہرین اور دونوں ملکوں کے وفد متنازع منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
- حکمران اتحاد نے بجٹ اسمبلی سے منظور کرانے کیلئے حکمت عملی وضع کرلیحکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے اور اسے یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث دس روز پر مزید پڑھیں
- محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر کا لیاقت بلوچ سے فون پر رابطہتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ لیاقت بلوچ نے مزید پڑھیں
- سعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحقسعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحق ہوگئے. عرب سفارتکار کے مطابق پیر کے روز درجہ حرارت 51.8 ریکارڈ کیا گیا جس سے 920 سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہوگئے، سفارتی ذریعہ کے مزید پڑھیں
- لال حویلی کے مکین نے انکشافات اور واقعات کا پنڈورا بکس کھول دیاوزارت داخلہ سمیت 16 مرتبہ مختلف وزارتوں پر فائز رہنے والے اور بزعم خود فوج سے اپنی طویل اور گہری وابستگی کے ساتھ ساتھ ان کا غیر اعلانیہ ترجمان ہونے کا تاثر دینے والے کئی حوالوں سے مقبول سیاستدان شیخ مزید پڑھیں
- سوناکشی سنہا کو والدہ پونم سنہا اور بھائی نے انسٹاگرام پر ان فالو کردیابالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کو شادی سے قبل ان کی والدہ پونم سنہا اور بھائی لوو سنہا نے انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔ گزشتہ دنوں سوناکشی سنہا نے اپنے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان مزید پڑھیں
- شتروگھن سنہا نے خاندان میں پھوٹ پڑنے کے حوالے سے گردشی خبروں کو ’خاموش‘ کروا دیاجلد ہی پیا دیس سدھارنے والی بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے والد معروف اداکار شتروگھن سنہا نے خاندان میں پھوٹ پڑنے کے حوالے سے گردشی خبروں کو ’خاموش‘ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 جون مزید پڑھیں
- اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78ہزار پوائنٹس عبور کرگیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1531 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،237 کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ عید مزید پڑھیں
- 10 سال بعد حج سیزن سردیوں میں آئے گا: سعودی محکمہ موسمیاتسعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب سے ہر سال حج سیزن گرمیوں سے نکل کر سردیوں کی طرف منتقل ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج کے دوران غیر معمولی گرمی دیکھنے مزید پڑھیں
Categories
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز