عمران خان حکومت کے 3 وفاقی وزراء سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ نیب ذرائع کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان دور کے 3 وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کے 3 وفاقی وزراء سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ نیب ذرائع کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان دور کے 3 وفاقی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ ہمیں فنڈز نہیں دیے جاتے لیکن ووٹ لیے جاتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شگفتہ جمانی نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
اسپیکر گلگت بلتستان امجد زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اسپیکر احمد ایڈوکیٹ کو اسپیکر کے عہدے کےلیے نامزد کردیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر سیاحت راجہ ناصر کے مطابق وزیراعلیٰ نے اسپیکر کا استعفیٰ گورنر گلگت بلتستان مزید پڑھیں
فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کے بعد آپریشنل کردیا گیا ہے۔ دوبارہ تعمیر کیے گئے رن وے پر پہلی فلائٹ پی کے 224 بدھ کی رات 10 بجے اتری۔ اس موقع پر ایئرپورٹ مینجر، مزید پڑھیں
اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق ایکنک نے 48 میگاواٹ کے شونٹر ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری دے دی، یہ مزید پڑھیں
عمران خان حکومت کے 3 وزراء قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 3 سابق وزراء فروغ نسیم، علی زیدی اور خالد مقبول مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی، عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سے رابطے کے دعوے کی تردید سامنے آگئی۔ فواد چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چند بڑے رہنماؤں مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے سابق سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا گرفتاری کےلیے خاکہ جاری کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر تنصیبات پر حملوں کے کیس میں میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےخلاف زیادہ باتیں کی ہیں ان کو پارٹی میں نہیں لیں گے۔ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔ لاہور میں بلاؤل ہاؤس مزید پڑھیں
ریاض: دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے۔ عازمین کل میدان عرفات روانہ ہوں گے خطبہ حج سنیں گے۔ خطبہ حج ہرسال کی طرح مسجد نمرہ سے دیا جائے گا۔عازمین کوبہت زیادہ پانی پینے اورسفرکے دوران پانی کا وافرذخیرہ رکھنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کے مطابق منٰی میں عازمین حج کے لئے محفوظ اورآرام دہ خیموں کا شہر آباد کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب وزارت حج اورعمرہ نے حج کے انتظامات دیکھنے والی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اورقیادت پرپابندی عائد کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ عازمین کو خدمات کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کمپنی پرپابندی زمینی حقائق کا جائزہ لینے اورخامیاں سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔