کالجز کے اساتذہ کیلئے اہم خبر

کالجز کے اساتذہ بھی تبادلے کروا سکیں گے. محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی .

تفصیلات کے مطابق23 جون سے تبادلوں کے لیے ان لائن درخواستیں جمع کروائی جاسکیں گے ۔امیدوار 10 جولائی تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کالجز انتظامیہ خالی سیٹوں کے حوالے سے ڈیٹا 21 سے 22 کو تک آپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

تبادلے احکامات کاغذات کی تصدیق کے بعد کیے جائیں گے۔گزشتہ ایک سال سے تبادلوں پر پابندی تھی۔