برطانیہ میں مقیم معروف وکیل اور کاروباری شخصیت رضوان سلہریا کے اعزاز میں صحافیوں اور ایڈیٹرز کے پلیٹ فارم ”پہچان“کے ظہرانہ میں نذیرچوہدری ملٹی میڈیا ہیڈ اُردو پوائنٹ ،اشرف سہیل گروپ ایڈیٹر روزنامہ مشرق،عامر ہاشم خاکوانی میگزین ایڈیٹر و کالم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظور کرلی. مسلم لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر موجودہ بجٹ میں بالخصوص سفید پوش اور کم آمدنی والے طبقات پر بھاری ٹیکسوں سے ناصرف مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے دلائل جاری ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق مزید پڑھیں
صحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ عشائیہ میں چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے علاوہ ندیم رضا مزید پڑھیں
جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران مزید پڑھیں
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔ ملاقات کرنے والوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور خالد خورشید شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دورے پر ہے۔ 15 روزہ دورے میں عالمی ماہرین اور دونوں ملکوں کے وفد متنازع منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے اور اسے یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث دس روز پر مزید پڑھیں
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ لیاقت بلوچ نے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحق ہوگئے. عرب سفارتکار کے مطابق پیر کے روز درجہ حرارت 51.8 ریکارڈ کیا گیا جس سے 920 سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہوگئے، سفارتی ذریعہ کے مزید پڑھیں
والدین کی دعاؤں کے صلے میں حریم شاہ جیسی بیوی ملی، بلال شاہ
لاہور: پاکستان کی مقبول اور متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے کہا ہے کہ ان کے والدین کی دعاؤں کے صلے میں انہیں حریم شاہ جیسی بیوی ملی۔
پاکستانی سیاست اور میڈیا میں ہلچل مچانے والی پاکستان کی متنازع ترین ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پہلی بار اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ بلال شاہ کی کن خوبیوں سے متاثر ہیں۔ اس کے علاوہ بلال شاہ نے بھی حریم شاہ کی خوبیوں کے بارے میں بتایا۔
حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے کہا میں خدا کا شکر اداکرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے بہت اچھا جیون ساتھی دیا۔ حریم اچھے کردار کی، خیال رکھنے والی مخلص لڑکی ہے۔ یہ صرف میرے ماں باپ کی دعاؤں کا صلہ ہے کہ مجھے اتنا چھا جیون ساتھی دیا میں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکرادا کرتا ہوں۔
حریم شاہ کے شوہر رہتے تو کراچی میں ہیں لیکن ان کا تعلق مانسہرہ سے ہے۔ حریم اور بلال شاہ کی ملاقات کیسے ہوئی اور شادی پسند کی تھی یا والدین کی؟ اس سوال کے جواب میں بلال نے کہا ہماری لو پلس ارینج میرج ہے۔
حریم شاہ نے اپنی شادی کے حوالے سے کہا کہ ہماری شادی کو کئی ماہ ہوچکے ہیں لیکن شادی سے پہلے ہماری نہ زیادہ ملاقاتیں ہوئی تھیں اور نہ ہی فون پر بات ہوتی تھی۔ بس جب ہماری ملاقات ہوئی تو ہمیں لگا کہ ہم دونوں کو شادی کرلینی چاہئے۔ بلال سے شادی کرنے پر میرے گھر والے بھی خوش تھے اور ان کی رضامندی شامل تھی۔ لہذا میں نے اپنی فیملی کی وجہ سے انہیں قبول کیا اور ہماری شادی ہوئی۔
حریم شاہ نے اپنے شوہر کی خصوصیات بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر اچھے، کیوٹ، معصوم، اپنے کام سے کام رکھنے والے سنجیدہ شخص ہیں۔ حریم نے کہا مجھے منشیات لینے والے، اسموکنگ کرنے والے لڑکے نہیں پسند تھے اور بلال نہ اسموک کرتے ہیں، نہ نشہ کرتے ہیں، نہ کسی کی غیبت کرتے ہیں، نہ فضول بولتے ہیں۔ حریم شاہ نے بتایا کہ ان کے شوہر کی شخصیت میں کوئی خامی نہیں۔
وہیں انٹرویو کے دوران بلال شاہ نے بتایا کہ انہوں نے حریم شاہ کو ہر چیز کی آزادی دی ہوئی ہے اور ان پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں لگائی۔ حریم شاہ نے آج تک ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے مجھے سر جھکانا پڑے۔ جس دن سے میں نے حریم سے شادی کی ہے اس دن سے لیکر آج تک انہوں نے کہیں میری نظریں جھکنے نہیں دیں۔
حریم شاہ کی شادی کی تقریب کراچی میں ہوئی تھی۔ حریم نے بتایا کہ میں شادی بہت سکون اور خاموشی سے کرنا چاہتی تھی، دکھاوا کرنا نہیں چاہتی تھی، لوگ شادیوں میں دکھاوا کرتے ہیں اسراف کرتے ہیں میں یہ سب نہیں چاہتی تھی۔
بلال شاہ نے کہا کہ انہیں دو بچے پسند ہیں جب کہ حریم کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بہت سارے پسند ہیں پوری کرکٹ ٹیم ہونی چاہئے۔ ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ وہ اپنے بچوں کے اسلامی نام رکھیں گی۔
بلال شاہ نے حریم شاہ کے بارے میں کہا کہ یہ بہت بیوقوف ہیں بہت جلد ہر کسی پر بھروسہ کرلیتی ہیں، لہذا میں انہیں سمجھاتا ہوں کہ فوراً ہر کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔
میزبان نے حریم شاہ سے پوچھا چند ماہ پہلے آپ نے کہا تھا کہ آپ کی شادی رکن سندھ اسمبلی سے ہوئی ہے اور وہ سیاستدان ہیں؟ اس سوال کے جواب میں حریم شاہ نے کہا بلال شاہ کا تعلق بھی سیاست سے بہت گہرا ہے۔ اور اس وقت جو میں نے کہا تھا کہ میرے شوہر وزیر ہیں تو وہ میں نے صرف لوگوں کو چھیڑنے اور شغل میلہ لگانے کے لیے کہا تھا۔
برطانیہ میں مقیم معروف وکیل اور کاروباری شخصیت رضوان سلہریا کے اعزاز میں صحافیوں اور ایڈیٹرز کے پلیٹ فارم ”پہچان“کے ظہرانہ میں نذیرچوہدری ملٹی میڈیا ہیڈ اُردو پوائنٹ ،اشرف سہیل گروپ ایڈیٹر روزنامہ مشرق،عامر ہاشم خاکوانی میگزین ایڈیٹر و کالم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظور کرلی. مسلم لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر موجودہ بجٹ میں بالخصوص سفید پوش اور کم آمدنی والے طبقات پر بھاری ٹیکسوں سے ناصرف مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے دلائل جاری ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق مزید پڑھیں
صحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ عشائیہ میں چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے علاوہ ندیم رضا مزید پڑھیں
جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران مزید پڑھیں
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کریں گے۔ ملاقات کرنے والوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور خالد خورشید شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک سرکاری وفد عالمی بینک کے غیر جانبدار ماہرین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دورے پر ہے۔ 15 روزہ دورے میں عالمی ماہرین اور دونوں ملکوں کے وفد متنازع منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے اور اسے یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث دس روز پر مزید پڑھیں
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ لیاقت بلوچ نے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحق ہوگئے. عرب سفارتکار کے مطابق پیر کے روز درجہ حرارت 51.8 ریکارڈ کیا گیا جس سے 920 سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہوگئے، سفارتی ذریعہ کے مزید پڑھیں
وزارت داخلہ سمیت 16 مرتبہ مختلف وزارتوں پر فائز رہنے والے اور بزعم خود فوج سے اپنی طویل اور گہری وابستگی کے ساتھ ساتھ ان کا غیر اعلانیہ ترجمان ہونے کا تاثر دینے والے کئی حوالوں سے مقبول سیاستدان شیخ مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کو شادی سے قبل ان کی والدہ پونم سنہا اور بھائی لوو سنہا نے انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔ گزشتہ دنوں سوناکشی سنہا نے اپنے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان مزید پڑھیں
جلد ہی پیا دیس سدھارنے والی بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے والد معروف اداکار شتروگھن سنہا نے خاندان میں پھوٹ پڑنے کے حوالے سے گردشی خبروں کو ’خاموش‘ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 جون مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1531 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،237 کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ عید مزید پڑھیں
سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب سے ہر سال حج سیزن گرمیوں سے نکل کر سردیوں کی طرف منتقل ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج کے دوران غیر معمولی گرمی دیکھنے مزید پڑھیں