نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب مزید پڑھیں
ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہونے کے بعد امریکا اور کینیڈا نے مودی سرکار کو تعاون کرنے کی سخت وارننگ بھی کردی۔ کینیڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ خالصتان تحریک کے مزید پڑھیں
امریکا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگانے کے معاملے پر کینیڈا کے ساتھ کسی بھی کشیدگی کی تردید کردی۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر مزید پڑھیں
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرا دی گئی۔ سوشل میڈیا پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔ Here it is! Our 2023 Men’s World Cup kit ready مزید پڑھیں
پشاور سے لاہور جانیوالی بس سرگودھا میں بس ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے کا شکار، تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ موٹروے کوٹ مومن انٹرچینج کےقریب پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر بس اُلٹ گئی۔ حادثے مزید پڑھیں
برطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں 5 افراد پر فردِ جرم عائد کی جائے گی، ملزمان آئندہ منگل کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 5 بلغاریائی شہریوں اورلن روسیو، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا آفریدی کی دعوت ولیمہ کی پُروقار تقریب گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختلف تصاویر سے معلوم ہوتا مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی معاونِ خصوصی مشعال ملک کا کہنا ہے کہ اس وقت سکھ بہن بھائی بہت مشکل میں ہیں، میں ان کے ساتھ ہوں۔ ننکانہ صاحب میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی معاونِ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے نیب قانون میں ترمیم کے بعد جن مقدمات کا فیصلہ ہو گیا تھا یا انہیں واپس کر دیا گیا تھا؛ انہیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ متعلقہ عدالتیں کریں گی۔ نیب کے باخبر ذرائع مزید پڑھیں
کراچی کی ساحلی پٹی پر رہائشی منصوبے کریک مرینہ تعمیر کرنے والی سنگا پور کی کمپنی ’مائن ہارٹ‘ کے مالک پاکستانی نژاد سنگاپور کے شہری ڈاکٹر نسیم شہزاد نے اپنے اور اپنی کمپنی کے خلاف الزامات کے خلاف پہلی دفعہ مزید پڑھیں
سری نگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان اس تجدید عہدکے ساتھ منائیں گے کہ وہ بھارتی تسلط سے آزادی اور جموں و کشمیر کے پاکستان میں مکمل انضمام تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 19 جولائی 1947 کوکشمیریوں کے حقیقی نمائندوں نے سری نگر کے علاقے آبی گزر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ایک اجلاس میں کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کی تھی۔