امریکی پولیس اب صرف جرائم کی روک تھام ہی نہیں کر رہی بلکہ دو محبت کرنے والوں کو بھی ملانے لگی ہے۔ ایسا ہی کچھ ایک امریکی شخص کے ساتھ ہوا جب پولیس نے اسے محبت پانے میں مدد کی، مزید پڑھیں

امریکی پولیس اب صرف جرائم کی روک تھام ہی نہیں کر رہی بلکہ دو محبت کرنے والوں کو بھی ملانے لگی ہے۔ ایسا ہی کچھ ایک امریکی شخص کے ساتھ ہوا جب پولیس نے اسے محبت پانے میں مدد کی، مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ دستخط کی تقریب میں متحدہ عرب امارات کے صدر، نگراں وزیرِ اعظم پاکستان اور آرمی چیف نے شرکت کی۔ یو اے ای پاکستان میں ایس مزید پڑھیں
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو تنبیہ کر دی۔ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ واٹر کارپوریشن اور دیگر میونسپل اداروں کو انتباہ کرتا ہوں آئندہ کسی خاکروب کو مین ہول مزید پڑھیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے کراچی میں گٹروں کے ڈھکن چوری ہونے سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ مرتضیٰ وہاب نے سفاری پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے چرسیوں کی ڈپٹی میئر سے کوئی دشمنی مزید پڑھیں
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ فلسطین کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کے نشانے پر ہوں گے۔ تونسہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں فلسطین مزید پڑھیں
حیدرآباد میں بارش کے بعد حیسکو کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں 11 گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہ ہو سکی۔ حیدرآباد میں گزشتہ رات 2 بجے بارش کے بعد مزید پڑھیں
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک ہونے کے باوجود شہری سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے۔ لاہور میں منچلوں نے مال روڈ کو بند کرنے والے بیریئرز کو ہی کرکٹ کی وکٹ بنا لیا اور کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ مزید پڑھیں
سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کے لیے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھا گیا۔ فہیم اشرف گزشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے بعد مشتعل کارکنان کی جانب سے پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
حکام کے مطابق مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا، 12 سرکاری گاڑیوں سمیت 17 گاڑیوں کو آگ لگائی گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان اور نادرامیگا سینٹرسمیت کئی عمارتوں سے سامان چوری کیا۔
حکام کے مطابق گزشتہ دو روز میں مشتعل مظاہروں کے دوران 58 پولیس اہلکاروں سمیت 300 سے زیادہ افراد زخمی جبکہ 7 مظاہرین جاں بحق ہوئے۔
واضح رہے کہ پولیس حکام کے مطابق مظاہروں کے خیبر پختونخوا میں دو دنوں کے مظاہروں میں مجموعی طور پر 104 افراد زخمی ہوئےجن میں ایس پی اور ایس ایچ او رینک کے چار افسران و اہلکار سمیت 36 زخمی ہوئے۔