پنجاب یونیورسٹی کی کلاسز کا شیڈول تبدیل

(کلیم اختر)پی ایس ایل کے باعث پنجاب یونیورسٹی کی کلاسز کا شیڈول تبدیل،،پنجاب یونیورسٹی مارننگ تمام ڈیپارئمنٹ کی کلاسز بارہ بجے تک چلے گی۔

پی ایس ایل کے باعث پنجاب یونیورسٹی کی کلاسز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، پنجاب یونیورسٹی میں مارننگ کلاسسز 12 بجے جبکہ ایوننگ کلاسسز آئن لائن لی جائے گی۔

جامعہ پنجاب میں بارہ بجے کے بارہ کسی قسم کی فزیکل کلاسسز کا انقعاد نہیں ہوگا اور پنجاب یونیورسٹی میں متعلقہ شیڈول کا اطلاق 25 فروری تک رہے گا ، اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی میں دفتری اوقات متاثر نہیں ہونگے اور دفتری امور کا کام معمول کےمطابق چلے گا۔