وہ سکالرشپس جس میں IELTS ضروری نہیں ہوتا

وہ سکالرشپس جس میں IELTS ضروری نہیں ہوتا:

1.Japan MEXT Scholarships 🇯🇵 – Open April
2.Turkey Burslari Scholarships 🇹🇷 – Open Now
3.Azarbhijan Scholarship 🇦🇿- Coming Soon
4.Hungry HEC Scholarships 🇭🇺- Closed Now
5. China CSC scholarships 🇨🇳- Open Now
6. MIS Malaysia Scholarships 🇲🇾 – Open April
7. KNB Indonesian Scholarships 🇮🇩- Soon

وہ سکالرشپس جس میں IELTS ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بغیر اپ اپلائی نہیں کرسکتے۔

1. Ful-Bright USA Scholarship 🇺🇲
2. King AbdulAziz Saudi Arabia 🇸🇦
3. King saud University Scholarship 🇸🇦
4.Bilkent University Scholarship 🇹🇷
5. France Effile Scholarship 🇫🇷
6. Common Wealth Scholarship 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
7. World Bank Scholarhsip 🇺🇲
8. MTCP Malasiya Scholarship 🇲🇾
9. Qatar KUS scholarship 🇶🇦
10. Itlay Scholarship 🇮🇹
11. Canada scholarships 🇨🇦
12. Australia Award Scholarships 🇦🇺
13. New Zealand Scholarships 🇳🇿
14. Poland Scholarships 🇵🇱
15. UK Cheaving Scholarships 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
16. Russia Open Door Scholarships 🇷🇺
17. Netherland Scholarships 🇳🇱
18. Ersumus Mundas scholarships 🇪🇺
19. KingAbdullah University Scholarships 🇸🇦
20. Vanier Scholarship Canada 🇨🇦

یہ صرف چند سکالرشپس کے نام میں نے لکھے ہیں۔ اگر اپ دنیا بھر کی تمام سکالرشپس جو کہ ہزاروں میں ہے ان کو دیکھیں تو %90 سکالرشپس میں IELTS سرٹیفیکیٹ ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بغیر اپ اپلائی نہیں کرسکتے اور جن سکالرشپس میں IELTS ضروری نہیں اس میں ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں اپلیکشن جمع ہوتی ہیں اور مقابلہ سخت ہوتا ہےجس میں سلیکشن کی چانسز کم ہوتےہیں اور ان سکالرشپس میں ان لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے جن کے پاس IELTS سرٹیفکیٹ ہو۔

مثال کے طور پر ایک سکالرشپس میں IELTS سرٹیفیکیٹ Optional رکھا ہیں اور دو Applicants ایک جیسے پروفائل کےساتھ جائے تو جن کے پاس IELTS ہوگا وہ اسے کو Consider کیا جائیگا!

یہ سب کہنے کا مقصد یہ تھا کہ IELTS سرٹیفکیٹ پاسپورٹ کے بعد ایک اہم ڈاکومنٹس ہے جو کہ سکالرشپس کیلئے ضروری ہوتا ہے۔

بدقسمتی سے اردگرد اتنی افواہ ہے کہ ٹیسٹ مشکل ہے یہ ہے وہ ہے۔ IELTS ٹیسٹ کوئی مشکل نہیں اگر اپنے 16 سال یونیورسٹی میں پڑھے ہو تو ایک مہینے کی تیاری کرو انگلش کی سیریز دیکھو کتابیں پڑھو تو آسانی سے آپ اچھے Band لے سکتے ہیں۔

𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝗶𝗻 𝗘𝘂𝗿𝗼𝗽 🇪🇺
یہ IELTS آپ کو اعلیٰ درجے کے سکالرشپ حاصل کرنے میں مدد کر سکتا ہے

جیسے ایراسمس منڈاس، اٹلی، آسٹریا وغیرہ اور بھی سینکڑوں ہیں.

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس IELTS ہے تو آپ کے پاس کھٹکھٹانے کے لیے سینکڑوں دروازے ہیں

جب آپ کے پاس بہت سے مواقع ہوں گے تو آپ کو کہیں نہ کہیں سلیکشن کے امکانات بھی زیادہ ہوں گے۔IELTS پر آپ کی لاگت 50-60 PKR ہو سکتی ہے، جو اپنے برٹش کونسل کو ادا کرنے ہوتے ہیں یہ ٹیسٹ کی فیس ہوتی ہیں! لیکن آپ کو دسیوں یا سینکڑوں میں انعام ملے گا۔

اپنے آپ کو تیار کریں کیونکہ یہ کوئی مشکل نہیں ہے، صرف ایک عام امتحان ہے اور اس سے گزرنے کے لیے آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
آپ 𝐒𝐚𝐮𝐝𝐢 𝐀𝐫𝐚𝐛𝐢𝐚، 𝐐𝐚𝐭𝐚𝐫 اور 𝐔𝐀𝐄 کی کسی بھی یونیورسٹی میں اپلائی کر سکتے ہیں (سوائے چند کے)۔