سینیئر اداکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے

لاہور : ’پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت حاصل کرنے والے سینیئر اداکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے۔

اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ یعقوب عاطف نے پانی دا بلبلہ گیت سے شہرت پائی۔

عاطف بلبلا کو دو برس قبل فالج ہوا تھا، عاطف بلبلا کی نماز جنازہ گڑھی شاہو میں اداکی گئی۔