متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کے حوالے سے پارٹی فیصلہ کرے گی، جو پارٹی فیصلہ کرے گی سب کو قبول ہو گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک مزید پڑھیں
روسی اشرافیہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے بعد کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا کریں گے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پیوٹن 88 مزید پڑھیں
حریت رہنما و چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے۔ یہ مطالبہ حریت رہنما مزید پڑھیں
بھارتی پنجاب کے مشہور ترین گلوکار، آنجہانی شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سدھو موسے والا کے والدین ایک بار پھر اکلوتے بیٹے کے والدین بن گئے۔ مزید پڑھیں
بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہنری کلاسن نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بھی رکھا، نماز تراویح بھی ادا کی اور جلد ہی عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرحِ سود پر فیصلہ دے گی۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
سابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم و اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 2004ء سے پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں تاہم اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر مزید پڑھیں
شفقت محمود نے تعلیمی اداروں میں پھر چھٹیوں کا عندیہ دیدیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرتعلیم نےاپنے ایک بیان میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کرنے کا عندیہ دے دیا، شفقت محمود نے اعلان کیا کہ اگر موسمی حالات خراب ہوئے تو سکولوں میں چھٹیاں کر دیں جائیں گی ۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نےوزیر اطلاعات فواد چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب سے ہم نے کورونا وبا پھیلی ہے ہم نے سارے فیصلےبین الصوبائی تعلیمی کانفرنس کے تحت کئے ہیں اور اب بھی مل کر کریں، ہر صوبے کے حالات مختلف ہیں لیکن عمومی طور حالات مزید خراب نہ ہوں تو تعلیمی ادارے بند نہیں کئے جائیں گے۔اگر موسمی حالات خراب ہوئے تو سکولوں میں چھٹیاں کر دیں جائیں گی ۔
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہماری یہ خواہش ہے کہ تعلیمی اداروں کا بند نہ کیا جائے،ایک سوال کا جواب پنجابی زبان میں دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی کسی کو نہیں روکا کہ آپ اپنی زبان میں پڑھائیں یا نہ،ہم نے صوبوں کو یہ کہا کہ نصاب جو کہ وہ سنگل نیشنل کریکولم کا یکساں ہے ۔وہ اپنی صوبائی زبانی میں پڑھاناچاہتے ہیں تو اس میں کوئی دقت نہیں۔
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ ہم جو نیا نصاب لائے ہیں وہ کراس ون ٹو فائیو ہے، تاریخ اس میں آگے آئے گی جس میں عالم اسلام اور پاکستان کے ہیروز کا ضرور ذکر ہوگا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- فیصل واوڈا کے حوالے سے پارٹی جو پارٹی فیصلہ کرے گی سب کو قبول ہو گا:رؤف صدیقیمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کے حوالے سے پارٹی فیصلہ کرے گی، جو پارٹی فیصلہ کرے گی سب کو قبول ہو گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
- جعلی چیئرمین نیب بھائی سمیت گرفتارنیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک مزید پڑھیں
- پیوٹن کا کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکانروسی اشرافیہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے بعد کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا کریں گے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پیوٹن 88 مزید پڑھیں
- کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے: الطاف حسین وانیحریت رہنما و چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے۔ یہ مطالبہ حریت رہنما مزید پڑھیں
- سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر موسیٰ حویلی میں جشنبھارتی پنجاب کے مشہور ترین گلوکار، آنجہانی شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سدھو موسے والا کے والدین ایک بار پھر اکلوتے بیٹے کے والدین بن گئے۔ مزید پڑھیں
- معروف امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیابین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہنری کلاسن نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بھی رکھا، نماز تراویح بھی ادا کی اور جلد ہی عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں
- اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گااسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرحِ سود پر فیصلہ دے گی۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
- پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں ،اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں:سمیع اللّٰہسابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم و اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 2004ء سے پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں تاہم اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روزپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، مزید پڑھیں
- کاروباری ہفتے کا آغاز ،انٹر بینک میں ڈالرسستا ہو گیاکاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر مزید پڑھیں
- اسرائیلی فوج کاپناہ گزینوں کو الشفا ہسپتال خالی کرنے کا حکماسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بم باری جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا ہسپتال پر پھر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ الشفا ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں مزید پڑھیں
- سعودی عرب :رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکمسعودی عرب میں سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں کے لیے شاہی اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے مزید پڑھیں
- یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ،صارفین پر 80 ارب کا بوجھ پڑیگایکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواست، صارفین پر 80 ارب کا بوجھ پڑیگا. سوئی سدرن گیس کمپنی نے1740.80روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی،سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے مزید پڑھیں
- ابھی تو آزاد کا سیزن چل رہا ہے،میں ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں: فیصل واؤڈاسابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ ابھی تو آزاد کا سیزن چل رہا ہے، میں ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
- افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2 شروع کرنے کے احکامات جاریوفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2 شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- جرائم
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز