طلبا تیاری پکڑ لیں،اہم خبر آ گئی

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

سیکنڈ ائیر امتحان کا آغاز18 جون سے ہوگا،پارٹ سیکنڈ کا پہلا پیپر سائیکالوجی کا لیا جائے گا۔سکینڈ ائیر کا امتحان کا سلسلہ 7 جولائی تک جاری رہے گا،آخری پیپر کمپیوٹر کا ہوگا۔

گیارہویں جماعت کے امتحان کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا،پارٹ ون کا پہلا پیپر سائیکالوجی کا ہوگا،پارٹ ون کا آخری پیپر 26 جولائی کو اسلامیات کا ہوگا۔