برٹش کونسل نے کل ہونے والے کیمبرج سکول کے امتحانات منسوخ کردیے

برٹش کونسل نے کل ہونے والے صبح اور شام دونوں سیشنز کےلیے کیمبرج سکول کے امتحانات منسوخ کر دیے۔

برٹش کونسل کے مطابق ملک کی غیر محفوظ صورتحال اور اپنے امیدواروں اور تمام عملے کی دیکھ بھال کے باعث تیسرے روز جمعہ 12 مئی کو بھی صبح اور شام دونوں سیشنز کے لیے کیمبرج اسکول کے امتحانات منسوخ کر دیے ہیں۔