مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایسا کرنے کے لیے کسی کا کوئی دباؤ نہیں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایسا کرنے کے لیے کسی کا کوئی دباؤ نہیں مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے باوجود تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرنا بالکل مناسب نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ نے کہا ہے کہ انصاف ملا آج بڑی خوشی کا دن ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احد چیمہ نے کہا کہ جب یہ سب ہو رہا تھا تو سول سیکریٹریٹ مزید پڑھیں
پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیرآباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پانچواں اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف پارلیمانی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اجلاس کے شرکاء میں میں مسلم مزید پڑھیں
گھوٹکی میں محمد پور کے قریب ایک ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جبکہ کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن کے انجن کو نقصان مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قرار دادیں منظور کر لیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے حق میں قراردادوں کو 168 ممالک کی حمایت حاصل ہے جبکہ امریکا سمیت 10 ممالک غیر حاضر رہے۔ مزید پڑھیں
بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ توشہ خانے کی نا اہلی ختم ہونے تک ہم نے نیا چیئرمین منتخب کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔ جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 13 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی اور مزید پڑھیں
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ شیخ رشید کی جانب سے 9 مئی کے مقدمات کی تفصیلات دینے لیے لیے درخواست عدالتِ عالیہ میں دائر ہے۔ شیخ رشید کی درخواست پر مزید پڑھیں
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مقررہ ڈیڈ لائن کے باوجود بی ایڈ نہ کرنے پر مذکورہ اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بی ایڈ نہ کرنے کے معاملہ پر یکم اپریل کو میٹنگ طلب کرلی ہے۔سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ معاملہ کا جائزہ لے کر اساتذہ کو بی ایڈ کرنے کی تاریخ میں توسیع دینے کا فیصلہ کریں گے.
اس حوالے سے ،پنجاب ٹیچرز یونین نے ردعمل دیتے ہوئے اڑھائی ہزار کے قریب اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کرنےکےعمل کوناانصافی قرار دیا ہے اوروضاحت دیتے ہوئے کہاکہ کرونا کے باعث اساتذہ مقررہ تاریخ تک بی ایڈ کی ڈگری حاصل نہ کرسکے۔
خیال رہے کہ سکول ایجوکیشن کیجانب سے اساتذہ کودسمبر 2019 تک بی ایڈ کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔