روایت برقرار،بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ وقت سےپہلےآوٹ

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آج بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے آؤٹ ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آج بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ جاری ہیں۔بارہویں جماعت کے ریاضی کا پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے آؤٹ ہوگیا۔نقل مافیہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے سوالات حل کرانے لگے

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل میٹرک کے پیپر بھی آوٹ ہوچکے ہیں،جس پر انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔