واٹس ایپ صارفین ہوشیار؛بڑی خبر آگئی

ڈاؤن لوڈنگ کہاں سے نہیں کرنی؟کیونکہ کچھ شرپسند عناصر وٹس ایپ کی سہولیات کا غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو واٹس ایپ کے ذریعے جعلی ورژن ایپس بنا رہے ہیں، اس لیے صارفین کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

اس سلسلے واٹس ایپ کے سی ای او نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ واٹس ایپ کے جعلی یا تبدیل شدہ ورژن استعمال نہ کریں۔اس قسم کے حملوں سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ اپنے موبائل فون سے ایسی کوئی ایپ بھی ڈاؤن لوڈ نہ کی جائے جس کے متعلق آپ کو مکمل علم نہ ہو۔

ایک رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ کے سسی ای او نے خطرناک وارننگ جاری کردی ہے، لہٰذا کسی بھی نقصان سے محفوظ رہنے کیلئے صارفین کو بھی اسے سنجیدہ لینا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے صرف گوگل پلے اسٹور استعمال کریں کسی اور ویب سائٹ سے کسیہ بھی قسم کی ڈاؤن کوڈن نہ کی جائے۔