یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتیں مزید کتنی بڑھیں گی؟وزیر خزانہ نے بتادیا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگا پیٹرول مزید مہنگا ہونے کی خبر سنادی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری جاری،ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا، انٹر بینک میں مزید ایک روپیہ 64 پیسے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، انٹربینک مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرخزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود کافی نقصان مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف میں آج مذاکرات، ایک ارب ڈالر قسط کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد: واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے نئی حکومت کے حکام سے مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ ہوگیا، واشنگٹن میں نئی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک؛ فنانشنل مارکیٹ میں 3.37 ٹریلین روپے شامل

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فنانشنل مارکیٹ میں روپے کی کمی پر قابو پانے کیلیے گزشتہ 7 دنوں کے دوران 3.37 ٹریلین روپے شامل کردیے ہیں۔ بینکرز نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ اس وقت حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

سچل گیس پلانٹ سے یومیہ دو کروڑ کیوبک فٹ یومیہ سستی گیس کی سپلائی شروع

اسلام آباد: سچل گیس پراسیسنگ پلانٹ سے سوئی ناردرن کو دو کروڑ کیوبک فٹ یومیہ سستی گیس کی سپلائی شروع ہوگئی، مزید 9 کروڑ کیوبک فٹ گیس رواں سال اسی سسٹم کا حصہ بنے گی۔ ملکی سستی گیس کی سپلائی مزید پڑھیں

بینکوں نے تیل کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی، بحران کا خدشہ

کراچی: پٹرولیم سیکٹر میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کی وجہ سے بینکوں نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں