مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پورا کرنا 2 بڑے چیلنج ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو پورا کرنا دو بڑے چیلنج ہیں۔ ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ایک انٹر ایکٹو سیشن بعنوان ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ – اسٹیٹ مزید پڑھیں

ایف بی آر میں 16 ارب روپے کا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ایف بی آر حکام نے خلاف قانون 16 ارب روپے کا سیلز ٹیکس سیکڑوں بڑے ریٹیلرز کو ریفنڈ مزید پڑھیں

پنجاب؛ گندم کی امدادی قیمت خرید 2200 روپے من کی سفارش پر وفاقی معاشی ٹیم کو تحفظات

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت خرید 2200 روپے من مقرر کرنے کی سفارش پر وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کو تحفظات اور اعتراضات ہیں۔ 4اہم ترین وزرا سمیت غیر جانبدار معاشی ماہرین کا موقف ہے مزید پڑھیں

انفرادی سطح پر رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کا پہلا نظام ’’راست ‘‘متعارف

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انفرادی سطح پر رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کے لیے پاکستان کا پہلا نظام ’’راست‘‘ متعارف کرادیا۔ ’راست‘ اسٹیٹ بینک کا تیار کردہ پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام ہے۔ یہ پاکستان کے عوام مزید پڑھیں

FBR کی پوائنٹ آف سیل ریٹیلیرز سے خریداری پر انعامی اسکیم کااعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔ پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر پہلا انعام 10 لاکھ مزید پڑھیں

افغانستان نے پاکستانی سٹرس فروٹس پر ٹیکس 4 گنا بڑھا دیا

کراچی: افغانستان کی جانب سے پاکستان سے درآمد ہونے والے سٹرس فروٹس پرٹیکس ٹیرف یکدم 4 گنا بڑھائے جانے سے مقامی برآمد کنندگان اضطراب سے دوچار ہوگئے ہیں۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس نے ڈیوٹی ٹیرف معقول بناتے ہوئے مزید پڑھیں

پاورکمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے جواب طلبی کی تجویز رد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے جواب طلبی کی تجویزردکردی۔ پاور کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو سیلف فنانس پروجیکٹس کی منظوری کے فیصلوں کیلیے ذمے دار ٹھہرانے اور ان سے جواب مزید پڑھیں