اسلام آباد سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی کمپنیوں کو دعوت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے روسی کمپنیوں کو اگلے ماہ اسلام آباد میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کے مزید پڑھیں

امریکی ریگولیٹری اداروں نے متعدد مثبت تبدیلیاں تسلیم کیں، نیشنل بینک

کراچی: نیشنل بینک آف پاکستان نیویارک برانچ کا امریکی فیڈرل ریزرو بورڈ، فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک اور نیو یارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نیشنل بینک کے ترجمان کے مطابق معاہدے میں مجموعی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

امریکا نے نیشنل بینک آف پاکستان پر ساڑھے 5 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کردیا

نیویارک: امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے نیشنل بینک آف پاکستان نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے نیشنل بینک آف پاکستان نیویارک برانچ پر5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملہ: تیل اور سونا مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹس بھی کریش کرگئیں

نیو یارک: یوکرین پر روسی حملے کے اثرات نے تیزی سے عالمی کاروبار و تجارت کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے۔ روسی فوج کی یوکرین پر لشکر کشی کی خبریں پھیلتے ہی تیل کی عالمی منڈی میں جاری مزید پڑھیں

فیٹف اجلاس شروع، پاکستانی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا

پیرس: پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرکو شروع ہوا جو 4 مارچ تک جاری رہے گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام مزید پڑھیں

پاکستان کا سستا ترین ملک ہونے کا حکومتی دعویٰ بے بنیاد ہے، کراچی چیمبر آف کامرس

کراچی چیمبر آف کامرس نے پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دینے کا حکومتی بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے کہ نومبیو انڈیکس میں کم فی کس آمدنی، مہنگائی، غربت، بے روزگاری مزید پڑھیں

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کیلیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے گولڈ بار ادھار لینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت مزید پڑھیں

ریلوے خسارہ 333ارب روپے ریکارڈ، آڈیٹر جنرل رپورٹ نے پول کھول دیا

لاہور: آڈیٹر جنرل پاکستان نے ریلوے میں بہتری کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سب کمیٹی کو بھجوائی گی وزارت ریلوے سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق2011ء سے لیکر2020تک مزید پڑھیں