نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ محکمۂ داخلہ پنجاب نے محکمۂ صحت کی مزید پڑھیں
ابھی برلن میں ”فیٹف“ کا اجلاس شروع ہی ہوا تھا کہ پاکستان میں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ نام گرے لسٹ سے نکالا جا رہا ہے۔ بھارت کی پوری کوشش تھی کہ اس کے حریف اول کا نام گرے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نئے سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا تو ان کی تقریر یوں سنی جا رہی تھی جیسے کلاس روم میں بچے استاد کا لیکچر سنتے ہیں۔اس سے پہلے بجٹ پیش کرنا یوں مزید پڑھیں
مہنگائی کو عمران حکومت کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا جاتا تھا۔ ہمارے دوست فواد چودھری دن رات یہ کہتے دکھائی اور سنائی دیتے تھے کہ ہماری مہنگائی ”امپورٹڈ‘‘ ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ہمارا اختیار نہیں ہے‘ مزید پڑھیں
اس بات سے کوئی بھی شخص اختلاف نہیں کر سکتا کہ عمران خان پاکستان کی ایک انتہائی مقبول شخصیت ہیں۔ ان کے مداح اندرونِ ملک موجود ہیں اور بیرونِ ملک بھی۔ اوورسیز پاکستانیوں میں ان کا وسیع حلقہ ہے‘ بھاری مزید پڑھیں
پاکستانی سیاست سنبھالے سنبھل رہی ہے‘ نہ معیشت۔ دونوں میں چولی دامن کا ساتھ ہے‘ دونوں کا حال اور مستقبل ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔سیاست درست ہو گی تومعیشت درست ہو گی‘سیاست بے قابو ہو جائے گی تو معیشت پر مزید پڑھیں
پاکستان میں گزشتہ پچھتر سالوں کے دوران کئی حکومتیں تبدیل ہوئیں، آئین کے مطابق بھی، اور آئین سے ماورا بھی۔ ایک زمانے میں تو پنڈت جواہر لال نہرو کا یہ (مبینہ) قول ہر خاص و عام کی زبان پر تھا مزید پڑھیں
53 سالہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کے بنیادی اراکین میں سے ہیں۔ ایک فوجی افسر کے بیٹے ہیں، اولڈ راوین ہیں، اور ایک سنجیدہ سیاسی کارکن کے طور پر پہچانے جاتے رہے ہیں۔ جب عمران خان صحرائوں مزید پڑھیں
اڑتالیس سالہ حمزہ شہباز شریف پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ گورنر ہائوس کے سبزہ زار میں مسلم لیگ(ن) اور اُس کی اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے کم و بیش ایک مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان لاہور میں ایک بڑا جلسہ کرکے دکھا چکے، اس میں دھواں دھار خطاب فرما چکے، ”امپورٹڈ حکومت‘‘ کو تسلیم نہ کرنے کا عزم دہرا چکے، نئے انتخابات کا مطالبہ (ایک بار پھر) کر چکے اور غلطی مزید پڑھیں
جناب شہباز شریف وزیراعظم ہائوس میں براجمان ہو چکے ہیں۔ ان کا اصرار ہے کہ اُنہیں خادمِ پاکستان کہہ کر پکارا جائے۔ جب وہ پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے تو خود کو خادمِ اعلیٰ کہتے، اور کہلاتے تھے۔ سینئر اخبار نویسوں مزید پڑھیں