فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں۔ ایک بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر دباؤ مزید پڑھیں
آج لاہور میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے اور میں عمر رفتہ کو آواز دے رہا ہوں، اس موسم میں میرے گھر بیٹھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ میں اپنی چھوٹی کار اسٹارٹ کرتا اور گھنے درختوں والی مزید پڑھیں
”مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ پانامہ کا کیس عدالت میں گیا تو ایک محترم اور دیانتدار جج نے اپنے گھر بلایا۔ جج ہوکر بھی انہوں نے میرے سامنے ہاتھ جوڑے کہ سلیم ،خدا کیلئے عدلیہ کو تباہی سے بچانے مزید پڑھیں
ہمارے ارد گرد بے شمار لوگ ایسے ہیں جو خود پر عاشق ہیں، یہ خود پسند لوگ ہمہ وقت اپنے قصیدے پڑھنے میں لگے رہتے ہیں، ایسے بلند بانگ قصیدے کہ فردوسی بھی سنے تو ان کے سامنے کورنش بجا مزید پڑھیں
انسانی مزاج ہے کہ جب تک اسے یہ لگتا ہے کہ کھیل اس کے ہاتھ میں ہے‘ وہ ہر کسی سے اپنی شرائط پر معاملات طے کرنا چاہتا ہے۔ وہ کسی کی پروا نہیں کرتا۔ لوگ لاکھ سمجھائیں کہ کچھ مزید پڑھیں
شیخ صاحب میرے دیرینہ دوست ہیں اکبری منڈی کے آڑھتی ہیں بہت عبادت گزار ہیں، مگر دینی عبادات کو خفیہ رکھنے کے قائل ہیں چنانچہ کبھی ایسی بات نہیں کی جس سے ان کے عبادت گزار ہونے کا شائبہ بھی مزید پڑھیں
اللہ جھوٹ نہ بلوائے تو یہ عاجز اب ملک میں جاری سیاست بازی سے ”اک نک‘‘ ہو چکا ہے مگر مجبوری یہ ہے کہ اس سے کسی طور مفر بھی ممکن نہیں۔ جدھر جائیں ایک ہی موضوع ہے اور وہ مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان بدقسمتی سے فلاحی ریاست نہیں ہے جبکہ یورپ،امریکہ اور بہت سے ممالک اسلامی تو نہیں لیکن فلاحی ریاست ضرور ہیں وہاں بیروزگار کو تب تک الائونس دیا جاتا ہے جب تک گورنمنٹ اسے ملازمت لے کر نہ مزید پڑھیں
مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں مزید پڑھیں
صفدر عباس سید جب لندن سے پاکستان آتے ہیں تو ان کے پاس میرے لیے پرانی اور نایاب کتابیں ہوتی ہیں۔ اس دفعہ ان کی پوٹلی میں واقعی کمال کی پرانی کتابیں تھیں۔ ایک کتاب تو مشہور مورخ ٹائن بی مزید پڑھیں
ہر شخص زلمے خلیل زاد نہیں ہوتا اور بہت سارے افغانی ایسے ہوں گے جو کسی غیرملک کا شہری ہونے کے باوجود افغانستان سے ایک عام افغانی کی نسبت زیادہ محبت کرتے ہوں گے ۔ اسی طرح بہت سارے غیرملکی مزید پڑھیں