نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کیلئے پٹرولیم سیکٹر کے مسائل حل کرنے کیلئے ایکشن پلان مرتب کیے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی مزید پڑھیں
میری اظہار الحق صاحب سے پہلی ملاقات 1994میں ہوئی‘ یہ ملٹری اکاؤنٹس میں اعلیٰ پوزیشن پر تعینات تھے اور میں ڈیلی پاکستان میں میگزین ایڈیٹر تھا‘ میں نے اس زمانے میں مختلف ادیبوں اور شاعروں کے بارے میں لکھنا شروع مزید پڑھیں
چند روز پہلے ہم سب پاکستانی اپنے ”بھائی جان‘‘ سے محروم ہو گئے۔ پاکستان کے ایک انتہائی ممتاز صنعت کار ایس ایم منیر (شیخ محمد منیر) راہی ٔ ملک عدم ہوئے‘ ان کی عمر 77سال تھی‘ صحت کوئی مثالی نہ مزید پڑھیں
میں نے شاہ جی سے پوچھا کہ مقتدرادارے کے سربراہ کی تبدیلی سے کیا تبدیلی آئی ہے؟ شاہ جی کہنے لگے کہ تم یہ سوال واقعتاً سوال کے طور کر رہے ہو یا طنزیہ پوچھ رہے ہو؟ میں نے کہا: مزید پڑھیں
مرحوم ضیا الدین صاحب کے بڑے بیٹے ڈاکٹر اطہر محمود کا میسج تھا جو انہوں نے دوست وسیم حقی صاحب کے ذریعے بھجوایا۔ ڈان کے دوست عامر وسیم کا فون بھی آیا۔وہ بھی ڈاکٹر اطہر کا پیغام دے رہے تھے۔شاید مزید پڑھیں
رائٹر ز گلڈ کے دس مرلے کے دیئے ہوئے پلاٹ پر ہائوس بلڈنگ فنانس سے ایک لاکھ روپیہ، جس کی ادائیگی قسطوں میں کرنا تھی، پر ’’شاندار‘‘ عمارت تعمیر کرنے اور اس میں بیس سال قیام کرنے کے بعد ڈی مزید پڑھیں
حبیب علی بورقیبہ تیونس کے بانی ہیں‘ وکیل اور سیاست دان تھے‘ قائداعظم محمد علی جناح اور اتاترک کے فین تھے اور پاکستان کی تشکیل کے وقت مصر میں پناہ گزین تھے‘ پاکستان بنا تو حبیب علی بورقیبہ نے قائداعظم مزید پڑھیں
کراچی آرٹس کونسل کی پندرہویں عالمی ادبی کانفرنس کا آج تیسرا دن ہے، میں جب الحمرا آرٹس کونسل کا چیئرمین تھا، میں نے بھی ہر سال عالمی ادبی کانفرنس منعقد کی اور لاہور کی فضائیں پاکستان اور پاکستان سے باہر مزید پڑھیں
وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے‘ اس کا اندازہ مجھے اُس وقت ہوا جب پلاننگ ڈویژن سے عائشہ خان صاحبہ کا ایک میسج ملا کہ 29 نومبر کو پاکستان کے ممتاز صحافی ضیاء الدین صاحب کی پہلی برسی ہے‘ مزید پڑھیں
میرا وی آئی پی دوست ایئر پورٹ پر نہیں جہاز کی سیڑھیوں کے پاس میرے استقبال کے لئے موجود تھا، عام مسافر ایک ایک کرکے پی آئی اے کی بس میں سوار ہونے لگے، میرے دوست نے ذرا فاصلے پر مزید پڑھیں
کسی شاگرد کیلئے یقینا یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اس کی کسی کتاب‘ تحریر یا تصنیف کی پذیرائی اس کے اساتذہ کریں مگر کسی شاگرد کیلئے تو یہ ایک ناقابلِ فراموش اعزاز کی بات ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں