ملک بھر میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا اور یوں فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈیلیوری کے تمام کیسز نمٹا دیے گئے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ اسلام آباد میں 14 ہزار 673 اور کراچی میں 83 مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان اسامہ کے قتل کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق نوجوان اسامہ کے قتل کی واردات میں 4 ملزمان ملوث ہیں، جن میں 3 مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے بیلوٹ فرش میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
جعلی بینک اکاؤنٹ کھلوا کر شہریوں سے فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی سے گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی علی مراد کے مطابق ان مزید پڑھیں
سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ گجرات میں فائرنگ سے ٹی ایل پی کے امیدوار کا قتل بزدلانہ فعل ہے۔ سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی نے ٹی ایل پی کے امیدوار ملک ثاقب مزید پڑھیں
راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے بشندوٹ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو خاتون سے زیورات اور موبائل فون لوٹنے کے بعد مقتول کی موٹر مزید پڑھیں
کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے عملے نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ کسٹمز حکام کے مطابق انہوں نے گزشتہ شب کراچی میں نادرن بائی پاس کے کچے مزید پڑھیں
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں تنگوانی لنک روڈ پر ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا۔ کندھ کوٹ پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقوں کی ناکہ بندی کر دی گئی مزید پڑھیں
میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اتوار کی رات مزید پڑھیں