خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزمان بھائی نکلے

راولپنڈی میں 2 روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مذکورہ خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزمان بھائی نکلے، جن میں سے ایک پکڑ لیا گیا۔ راولپنڈی پولیس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک

پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزمان کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ دوسری جانب پشاور مزید پڑھیں

باپ کی فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں

میانوالی میں باپ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں۔ اہلِ خانہ نے ڈاکٹر سدرہ نیازی کے انتقال کی تصدیق کی ہے جو راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق قانونی مزید پڑھیں

مجرمانہ سرگرمیوں کا الزام، سنگھار کا نام ریڈ بک میں شامل

کراچی کے قدیم علاقے لیاری میں ایک بار پھر ابھرتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں میں متحرک ہونے کے الزام میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے مبینہ رکن سنگھار کا نام ریڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ڈکیتی اور موبائل پیکیجنگ میں ملوث گروہ کے 2 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اور موبائل پیکیجنگ میں ملوث گروہ کے 2 ملزمان ذیشان اور صغیر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا لاہور سے گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگل کرنے والے کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ انٹیلی جنس اطلاع پر ڈی ایچ اے لاہور کے قریب مزید پڑھیں

صحافی جان محمد قتل کیس، 12 دن بعد بھی مرکزی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا

سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کیس میں 12 دن گزرنے کے بعد بھی مرکزی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ صحافی رہنما امداد بوزدار نے کہا ہے کہ پولیس صرف 3 سہولت کار ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں