سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرِ ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے اپنا فیصلہ برقرار مزید پڑھیں
خوشاب کے نواحی گاؤں میں لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل جوہر آباد کے علاقے میں مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کے ساتھ ہراسانی کی شکایت پر معطل کردیا ہے۔ یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ اردو کے استاد جامعہ کراچی کی مزید پڑھیں
کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کے خلاف پہلی بار بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری کی گئی ہے۔ اضلاع کی بنیاد پر تعلیمی اداروں اور وہاں منشیات سپلائی کرنے والوں کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں۔ منشیات فروشی اور مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رینٹ اے کار کے دفتر میں تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ سر سید تھانے میں درج کرلیا گیا، مقدمہ میں اغوا کے بعد قتل کرنے کی دفعات شامل ہیں۔ مقدمہ مقتول مزید پڑھیں
ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی ماری۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنینڈو مزید پڑھیں
کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب بااثر افراد نے اپنے رینٹ اے کار کے دفتر میں ایک شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر بند کردیا جہاں پر متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر تشدد کی ویڈیو وائرل مزید پڑھیں
کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے دھماکا اور فائرنگ کی گئی ہے جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق مزید دلخراش انکشافات سامنے آئے ہیں۔ نگران وزیرِ محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق صورتحال پر بات کی مزید پڑھیں
لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرحد کے قریب گاؤں میں ایک کلینک پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ڈاکٹرز اور ان مزید پڑھیں
کراچی: لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں بیوی نے بیٹی اور بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو بے دردی سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کلاکوٹ میں 3 روز قبل ملنے والی لاش کی شناخت 60 سالہ اسلم کے مزید پڑھیں