بڑی خوشخبری ،حکومت کا فری وائے فائی سروس دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا عوام کے لیے فری وائی فائے انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ۔ حکومت نے شہریوں کے لیے پبلک مقامات پر فری انٹرنیٹ وائی فائی سروس شروع کی تھی جو لاہور ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،ملتان اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے،چیف سیکریٹری سندھ کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی آزادی مارچ اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں سے متعلق درخوستوں پر وفاقی سیکریٹری داخلہ اور چیف سیکریٹری سندھ کو نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں جسٹس آغا فیصل مزید پڑھیں

دھرنا ڈیوٹی پر جانے والی پولیس بس الٹ گئی، اہلکار جاں بحق

حسن ابدال: دھرنا ڈیوٹی کے لیے اہلکاروں کو لے جانے والی بس الٹنے سے ایک اہلکار جاں بحق اور 25 شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع اٹک کی تحصیل حسن ابدال کے علاقے بسال روڈ پر پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گاڑیوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

پولیس کی کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کے عہدیداران کی گاڑیوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس لائنز میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آپریشنز سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ رات گئے لاہور مزید پڑھیں

عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ

پشاور: تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا ہے، اس سے قبل مزید پڑھیں