بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کا خودکشی کا ارادہ کرنےکا انکشاف

بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کی جانب سے خودکشی کا ارادہ کرنے کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہرملن بینس پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان : میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا

شمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر ( ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 روز قبل کا ہے تاہم مجھے دو دن قبل اطلاع ملی مزید پڑھیں

منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، مزید پڑھیں

آزاد کشمیر سے زخمی حالت میں ریسکیو ہونے والی مادہ تیندوے کی حالت تشویشناک

آزاد کشمیر سے زخمی حالت میں ریسکیو ہونے والی مادہ تیندوے کی حالت تشویشناک ہے، مادہ تیندوے کی ایکسرے رپورٹ میں 4 گولیاں لگنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر میں مادہ تیندوے کی حالت مزید پڑھیں

نشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد

نشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59ویں یوم شہادت پر گجرات میں شہید کے مزار پر تقریب انعقاد کیا گیا، جہاں مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر ریفرنس کے آخری مزید پڑھیں

توہین پارلیمنٹ کا قانون کدھر گیا؟:حامد میر

خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔ اکثر لوگ سوتے میں خواب دیکھتے ہیں۔ آج کل ہمارے کچھ سیاست دان جاگتے ہوئے بھی خواب دیکھتے ہیں۔خواب اچھے بھی ہوتے ہیں اور بہت برے بھی ہوتے ہیں۔10ستمبر کی رات مجھے مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں پر کوئی احتساب نہ ہونا ناقابل قبول ہے:انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے عملے اور امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں پر کوئی احتساب نہ ہونا ناقابل قبول ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے غزہ میں مزید پڑھیں