وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار

شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار ہیں اور اسحاق ڈار سرفہرست ہیں۔ اسحاق ڈار کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ ان مزید پڑھیں

نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلف اٹھانے کے لیے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلف اٹھانے کے لیے جاتی امراء میں اپنی رہائش گاہ سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔ نو منتخب ارکان کی مریم نواز کو مبارک باد دی اسمبلی میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکج منظوری کے لیے آج وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج منظوری کے لیے آج وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے گزشتہ ہفتے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ منظور کیا تھا، یوٹیلٹی اسٹورز پر 7 ارب مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ممبرز کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ممبرز کے وفد نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل نے کی اور ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال اور حالیہ انتخابات مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے:ریحانہ ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا مزید پڑھیں

فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہیے:شیر افضل مروت

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہیے، فوج بارڈر پر لڑتی ہے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی امریکی کوششیں

امریکی عہدیدار بریٹ میک گرک مصر کا دورہ کرنے کے بعد آج اسرائیل پہنچیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ بھی بات چیت کے لیے قاہرہ میں موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق سابق اسرائیلی وزیر دفاع مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل

دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کردی مزید پڑھیں

اس حکومت کی کیا ساکھ ہوگی جو ہمارے لوگوں کو لالچ اور دباؤ ڈال کر بنائی جائے:اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس حکومت کی کیا ساکھ ہوگی جو ہمارے لوگوں کو لالچ اور دباؤ ڈال کر بنائی جائے، ہم چاہتے ہیں کہ ملک آئین اور قانون کے مزید پڑھیں